Home / آرٹیکلز / سطح

سطح

ایک دن جنگل میں گدھے نے دعویٰ کیا کہ آسمان کالا ہے‘ بھیڑیے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہے‘ کسی سے بھی جا کے پوچھ لو‘ دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن کھوتا اپنی بات پر اڑا رہا‘ آخر بھیڑیے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں‘

اس کی بات فائنل ہوگی‘ بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سنی اور حکم دیا کبھیڑیے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے‘بھیڑیے نے کہا کہ بادشاہ سلامت میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی‘ آسمان نیلا ہی ہے‘بادشاہ نے فرمایا کہبات یہ نہیں ہے کہ آسمان نیلا ہے یا کالا‘ تمہارا جرم یہ ہے کہ تم کھوتے کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو۔احمقوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘ آپ ان سے بحث کریں گے تو یہ کھینچ کر آپ کھینچ کر آپ کو اپنی سطح پر لے آئیں گے

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *