Home / admin

admin

بابا جی کونے میں خاموش

بابا جی کونے میں خاموش بیٹھے، آنکھوں میں آنسووں کا ایک سیلاب لئے ہوئے تھے۔ میری دوستی کو کئی سال ہو گئے ہیں ان سے۔ میں نے کبھی اس طرح پریشانی میں انہیں نہیں دیکھا۔ ” کیا ہوا بابا جی؟ ” میں نے از راہ ہمدردی پوچھا! ” نقصان ہو …

Read More »

ایک آدمی دو بہت اونچی

ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پر چل رہا تھا۔ وہ بہت آرام سے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ڈنڈا پکڑے ہوئے سنبھل رہا تھا۔ اس کے کاندھے پر اس کا بیٹا بیٹھا تھا۔ زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے کھڑے یک ٹک اسے …

Read More »

مینڈکوں کا ایک گروہ

عربی روایت سے ترجمہ ) مینڈکوں کا ایک گروہ کہیں جا رہا تھا کہ اچانک ان میں سے دو بے دھیانی میں ایک گڑھے میں جا گرے۔ باہر ٹھہرے مینڈکوں نے دیکھا کہ گڑھا ان دو مینڈکوں کی استطاعت سے زیادہ گہرا ہے تو انہوں نے اوپر سے کہنا شروع …

Read More »

ایک روز شیخ شفیق بلخیؒ نے

ایک روز شیخ شفیق بلخیؒ نے اپنے شاگرد حاتمؒ سے پوچھا.. “حاتم! تم کتنے دنوں سے میرے ساتھ ہو..؟” حاتم نے کہا.. “بتیس برس سے..” شیخ نے پوچھا.. “بتاؤ اتنے طویل عرصے میں تم نے مجھ سے کیا سیکھا..؟” حاتم نے کہا.. “صرف آٹھ مسئلے..” شیخ نے کہا.. “انا للہ …

Read More »

دوسروں کی ذلت پہ ہنسنا

میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ اطلاع ملی: کوئی صاحب مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں نے کہا: بھجوا دیجئے۔ تھوڑی دیر بعد دروازہ کھلا اور شلوار قمیض پہنے‘ گریبان کے بٹن کھولے‘ گلے …

Read More »

ایک شخص علی الصبح اپنی

ایک شخص علی الصبح اپنی بیوی کے ساتھ قصبے کے اکلوتے مطب میں گیا، اور وہاں ڈاکٹر سے کہا کہ میری بیوی کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس گیا ہے، براہ مہربانی اسے نکال دیجیے . ڈاکٹر نے معائنہ کی غرض سے مریضہ کو اندرونی کمرے میں بٹھا کر …

Read More »

ایک آدمی سرِ راہ اپنے

ایک آدمی سرِ راہ اپنے ڈاکٹر سے ملا تو حیرت سے پوچھا! جناب آپ اپنا کلینک بند کر کے چپکے سے کہیں چلے گئے اور کسی کو بتایا تک بھی نہیں۔ ڈاکٹر نے حیرت سے کہا: نہیں تو میرا کلینک تو ابھی بھی وھیں پر ھی ھے۔ تمہیں ایسا کس …

Read More »

شادی میں رقص کا انجام​

میں شادی کی مخفلوں میں شریک ہونے کی بڑی شوقین تھی جبکہ میرا شوہر بڑا دیندار تھا،وہ ہمیشہ مجھے اختلاط سےبچنے کی تائید کرتاتھا۔ایک روز میں شادی کی محفل میں گئی محفل میں شریک عورتیں رقص کررہی تھیں۔مجھے بھی جوش آیا میں بھی اپنا برقع اتار کر ناچ گانے میں …

Read More »

ادھورا پیار

ڈاکٹر بن جانے کے بعد رشتہ کا انتظار شروع ہوگیا ۔ لیکن امی ابو کو کوئی رشتہ پسند ہی نہیں آتا تھا ۔ چنانچہ عمر رفتہ رفتہ ڈھلنے لگی ۔ لیکن کہتے ہیں خدا کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں۔پھر جب ایک دن میں ہاسپٹل ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ …

Read More »

’’دوستی کا حق ادا کر دیا۔۔‘‘

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور واپس گھر جاتا تھا تو وہاں راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتاتھا ، مجھے گنے کا …

Read More »