Home / صحت / جوڑوں کے درد کا شکار لوگ صرف یہ چائے بناکر پئیں اور پھر واضح فرق محسوس کریں، رزلٹ ایسا کہ اسی 80 سالہ بوڑھے بھی دوبارہ شادیوں کرنے پر مجبور

جوڑوں کے درد کا شکار لوگ صرف یہ چائے بناکر پئیں اور پھر واضح فرق محسوس کریں، رزلٹ ایسا کہ اسی 80 سالہ بوڑھے بھی دوبارہ شادیوں کرنے پر مجبور

ہلدی کے استعمال کے فوائد تو سبھی جانتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو اس سے متعلق مکمل تفصیلات سے آگاہ کرتے ہیں۔ اب کئی تحقیقات سے اسے جادوئی شے قرار دیا جا چکا ہے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ ہلدی اپنے اندر انقلابی طبی خواص رکھتی ہے۔ تو پہلے ہلدی کی چائے کے فوائد پڑھئے۔ اور اس کے بعد چائے تیار کرنے کی ترکیب جانتے ہیں۔ جوڑوں اور گٹھیا کے درد میں مفید 2017 کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ امریکہ میں جوڑوں اور گٹھیا کے درد سے متاثر افراد ہلدی کی چائے پیتے ہیں

اور اس سے انہیں افاقہ ہوا۔ ہلدی میں موجود کئی اہم کیمیکل ہڈیوں کے درد اور جوڑوں کی سوزش کم کرتے ہیں۔ جسم کے دفاعی نظام کی بہتری ہلدی میں موجود سرکیومن میں اینٹی وائرل، اینٹی انفلیمنٹری اور اینٹی آکسیڈ ینٹس خواص موجود ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بیکٹریا کو ختم کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ امنیاتی نظام کودرست رکھتی ہے۔ اور کینسر سمیت کئی بیماریوں کو آپ سے دور رکھتی ہے۔ دل کے امراض کو دوررکھے ہم جانتے ہیں کہ سرکیومن نامی کیمیکل ہلدی میں عام پایاجاتا ہے۔ اور بہت سے خواص رکھتا ہے ۔ یہ ایک جانب تو اندرونی سوزش وجلن کو کم کرتا ہے۔ تو دوسری جانب اس میں اینٹی آکسیڈینٹس موجود ہوتے ہیں۔اس ضمن میں 2012 میں ایک سروے کیاگیا اور دل کے مریضوں کو بائی پاس سے قبل تین اور پانچ دن بعد روزانہ چار گرام سرکیومن دیا گیا تو اسے دل کے دورے کے خطرات 17 فیصد تک کم دیکھے گئے ہیں۔ ہلد ی کی چائے بنانے کےلیے چارکپ پانی ابالیے اور ابالتے دوران ایک سے دو چمچ ہلدی ڈال دیجیے۔ اب اس چائے کو 10 منٹ تک ابال کر چولہے سے اتار لیجیے اور ٹھنڈا کرنے کے بعد تھوڑا تھوڑا کرکے پی لیجیے ۔ اگر اس چائے کا ذائقہ نہ بھائے تو اس میں تھوڑا سا شہد ملاکر چائے نوش کی جاسکتی ہے۔ اس چائے کا مسلسل استعمال آپ کوکئی امراض سے محفوظ رکھے گا۔ ہلدی کی چائے میں سیاہ مرچ کی تھوڑی سی مقدار سے سرکیومن کے جسم میں جذب ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔

سرکیومن جسم کے اندر پراسرار جلن کو دور کرتا ہے جسے ماہرین امراض ِ قلب کی وجہ بھی قراد دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کےلیے مضر آزاد ریڈیکلز کا خاتمہ بھی کرتا ہے۔ ماہرینِ قلب کے مطابق ہلدی دل کو صحت مندر کھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دوسری جانب ہلد ی بلڈ پریشر کومعمول پر رکھتے ہوئےخون کےلوتھڑے بننے کے عمل کو بھی روکتی ہے۔ ایک اور تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگر روزانہ پانچ ملی گرام سرکیومن سپلمنٹ لیا جائے تو مضر کولیسٹرول میں بارہ فیصد کمی ہوجاتی ہے۔ ہندوستانی طریقہ تشخیص و علاج “آیورویدک” میں ہلدی جوڑوں کے درد کےلیے اکسیر ہے۔ اس میں سوزش کم کرنے کے والے عنا صر ہڈیوں کے بھربھرے پن کو روکتے ہیں۔ اسی بناء پر ہم درد کی کیفیت میں دودھ میں ہلدی ڈال کر پیتے ہیں۔ جس کا فوری اثر ہوتا ہے۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *