Home / آرٹیکلز / قرض کی واپسی کا وظیفہ۔ سات دن میں قرض خواہ خود قرض واپس کر ے گا۔

قرض کی واپسی کا وظیفہ۔ سات دن میں قرض خواہ خود قرض واپس کر ے گا۔

قرض کی واپسی کا مجرب ترین عمل موجودہ دور میں قرض کی واپسی بہت مشکل کام ہے. لوگ پیسہ لے لیتے ہیں قرض کی صورت میں یا کاروبار کی صورت میں… جب واپسی رقم کا ٹائم آتا ہے تو پیسے واپس نہیں دیتے. کچھ مجبور ہوتے ہیں جن کے پاس قرض واپسی کیلیے کچھ نہیں ہوتا اور کچھ کی نیت خراب ہو جاتی ہے. ایسی صورت میں نوبت لڑائی جھگڑا تک پہنچ جاتی ہےایسی صورت میں اس عمل کو کریں. انشاءاللہ جلد قرض وصول ہو جائے گا. اس عمل کو کرنے سے مطلوبہ شخص کی زندگی میں ایسی بےچینی آئے گی کہ اس کا معاشرے میں زندہ رہنا مشکل ہو جائے گا. اور تنگ آ کر مجبور ہو کر پیسے واپس کرے گاطریقہ سورہ ؛ ص؛ کی ان آیات مبارکہ کو اول آخر درود شریف 3 بار کے ساتھ 101 بار بعد نماز عصر یا عشاء پڑھنا ہے.

ویسے یہ عمل 21 دن کا ہے. لیکن ضرورت کو دیکھ کر 41 دن تک کیا جا سکتا ہے. بعد عمل اللہ پاک سے دعا مانگیں سخت مجبوری میں اس طریقہ پر عمل کریں(عمل پڑھ کر لال مرچ سوکھی پر دم کیا جائے اور ان کو جلا دیا جائے. 11 عدد لال مرچیں لیں گیں.با وضو ہو کر بغیر درود شریف اور بسم اللہ کے)ناجائز منافع والا پیسہ اگر واپس لینا ہے یا منافع پر دی گئی رقم واپس لینی ہے تو اصل لیں اور منافع معاف کر دیں. اس میں برکت نہیں ہے کثرت سے درج ذیل دعا کا وِرد رکھیے:”حَسْبُنَا الله وَ نِعْمَ الْوَكِيْل نِعْمَ الْمَوْلَي و نِعْمَ النَّصِيْر”نیز استغفار کی بھی کثرت کیجیے؛

اس لیے کہ بنصِ قرآنی استغفار کی برکت سے اللہ رب العزت مال بڑھا دیتا ہے، اور چلتے پھرتے ’’یَا بَاسطُ‘‘ پڑھتے رہیے یک کاغذ پر کسی بھی روشنائی سے لکھکر اس کاغذ کی چارتہیں کر کے تعویذ بنالیں اور اس کو دو پتھروں کے درمیان ایسی جگہ رکھدیں جہاں ان پتھروں کو کوئی ہلائے جلائے نہیں ۔ ہر پتھر کا وزن کم ازکم دو سیر ہونا چاہئیے،دونوں پتھر مسطح ہوں تا کہ تعویذ پر اوپر کے پتھر کا وزن پوری طرح پڑتا رہے۔ تعویذ کو زود اثر اور طاقتور بنانے کے لئے اس شخص کا نام مع اس کی والدہ کے نام کے جس سے قرض وصول کرنا ہے تعویذ موڑنے سے پہلے لکھ دیا جائے عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس بار آیت الکرسی عظیم تک پڑھکر ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ تین بار چہرہ پر پھیر لیں۔

اس کے بعد قرض وصول ہونے کی دعا کریں۔ عمل کی مدت نوے ۹۰ دن ہے۔ خواتین ناغہ کے دن شمار کر کے بعد میں پورے کر لیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ قرض ہر کوئی نہیں واپس کر تا ہے کوئی کوئی واپس کر تا ہے تو یہ جو میں نےو ظائف بتائے ہیں ۔ ان وظائف کی مدد سے آ پ کو قرض دار جو ہے وہ خود آ ئے گا آپ کو آپ کا قرض ادا کرنے کے لیے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *