Home / آرٹیکلز / روزی میں بر کت کا خاص وظیفہ۔

روزی میں بر کت کا خاص وظیفہ۔

عصر کی نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام یا غنیُ یا مجیدُ جسے پڑھنے والوں پر غیب سے روزی کے دروازے کھل جا تے ہیں۔ یعنی جو اللہ کے دو نام پڑھتا ہے اس پر غیب سے روزی کے دروازے کھل جا تے ہیں خالی ہاتھ دولت سے بھر جا ئیں گے الحمد اللہ آج ہم اللہ کے دو نام آپ کو بتاؤں گا کہ جو کہ ہیں یا غنیُ یا مجیدُ یہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد پڑھنے ہیں کیسے پڑھنے ہیں سارا طریقہ کار میں آج آپ کو بتانے جا رہا ہوں تو آپ نے میرے ساتھ ہی رہنا ہے تا کہ آپ کو اس وظیفے سے متعلق تمام معلومات حاصل ہو سکیں اور آپ اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل کر سکیں ایک مخصوص طریقہ ہے اس طریقہ کے اوپر آپ پڑھیں گے۔

تو آ پ کے رزق روزی کے تمام دروازے کھل جا ئیں گےخالی ہاتھ ہوں گے تو وہ بھی دولت سے بھر جا ئیں گے انتہائی مجرب اور انتہائی کامیاب اور انتہائی آسان وظیفہ ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔ اور کیسے پڑھنا ہے کو ن سا خاص طریقہ ہے تو لہٰذا آپ نے میرے ساتھ رہنا ہے کوئی بھی چیز مس نہیں کرنی ہے۔ اللہ کے ایسے دو نام شئیر کرنے کےلیے جا رہا ہوں آپ نے صرف عصر کی نماز کے بعد یہ نام پڑھ لینے ہیں انشاء اللہ غیب سے دولت رزق حاصل ہو گا الحمد اللہ جس نے بھی یہ عمل کیا وہ ضرور کا میاب ہو ا انتہائی مجرب اور آسان عمل ضرور کر لیں۔

.عمل یہ ہے کہ روزانہ کم سے کم اکتالیس دن عصر کی نماز کے بعد ایک تسبیح یا غنیُ پھر ایک تسبیح یا مجیدُ پھر ایک تسبیح یا غنی ُ پڑھ لیں اول و آخر تین تین مر تبہ درودِ شریف انشاء اللہ اس عمل سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ کہنے کا میرا مقصد ہے کہ ہر کوئی ہی یہ چاہتا ہے کہ اس کی جو زندگی ہے وہ پیسوں سے دولت سے بھرپور ہو اس کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی تنگی نہ ہو۔ اس کو چاہیے کہ وہ پہلے تو کامل یقین کے ساتھ یہ وظیفہ کر ے اور اپنے گ ن ا ہ وں کو لے کر اپنے رب کے ساتھ توبہ کرے کہ یا اللہ جو کچھ بھی ہوا میں اس پر بہت ہی زیادہ نادم ہوں ۔ مجھے معاف کر دے میں آئندہ وہ گ ن ا ہ نہیں کروں گا۔

تو میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اللہ پاک آپ کے وہ تمام گ ن ا ہ معاف فر ما دیں گے اور میں یہ بھی پھر یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے آپ کے مالی مسائل حل ہونے والے ہیں۔ آج ہر کوئی ہی روزی کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہے تو اس عمل سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *