اگر آپ رات کو 1بجے تک اٹھیں رہتے ہیں تو یہ تسبیح لازمی پڑھ لیجئے اور اگر سورہے ہوتے ہیں تو 1بجے لازمی اُٹھ کر یہ تسبیح پڑ ھ لیجئے آپ کے پاس اتنی دولت آجائے گی اتنا پیسہ آجائے گا آپ سوچنے پر مجبو ر ہوجائیں گے کہ ہم نے اپنی زندگی کا اتنا وقت ضائع کیوں کر دیا کاش یہ عمل ہمیں پہلے پتہ ہوتا اور ہم اس کو پڑھ لیا کرتے اور ہماری غربت جلد دور ہوجاتی ۔یاد رکھیں اولاد کے لئے حرام دولت جمع کرنے کو کامیابی سمجھنے والے دنیا میں ذلیل ہوجاتے ہیں اور اس کی مثال آپ کے سامنے ہی ہوگی اور دنیا ان کی کہانی کو عبرت کے طور پر یاد رکھتی ہے ہماری زندگی میں بھی ہمارے آس پاس گلی محلے میں ایسے سینکڑوں واقعات جہاں ماں باپ کے دس دس بچے ہوتے ہیں
اور انہیں ساری زندگی ایک بھی بچے کا سکون نصیب نہیں ہوتا ان کی اولاد تعلیم یافتہ نمازی اور حاجی ہونے کے باوجود بھی ماں باپ کی نافرمان ہوتی ہے انہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کے لئے نوکروں اور محلے داروں کا سہارا لینا پڑتا ہے اور پھر انہی صاحب حیثیت اولاد کے گھر میں رہنے کے لئے ان کے گھر کا خرچہ بھی اٹھانا پڑتا ہے جس اولاد کے لئے باپ نے حرام حلال کی تمیز کئے بغیر دولت کے ڈھیر لگائے ہوتے ہیں ان کی اولاد انہیں دفنانے سے پہلے بینک دولت کا پتہ لگانے نکل پڑتی ہے ان کے مرنے کی خبر ملتے ہیں وہ جائیداد کی رجسٹریوں کو قبضہ میں کرنا سب سے پہلا فرض سمجھتے ہیں
ہمیشہ حلال رزق کھاؤ اور اپنے بچوں کو بھی حلال کھلاؤ اگر آپ جان جائیں کہ حرام کی کمائی ہوئی روزی سے پیسوں سے زندگی کتنی عذاب بن جاتی ہے کتنی مشکلات آجاتی ہیں دنیا میں بھی انسان ذلیل ہوتا ہے اور آخرت میں بھی ذلیل ہوتا ہے تو ایسا کوئی بھی انسان نہیں کرے گا اگر وہ اس بات کو جان جائے کہ حرام کی کمائی کتنا نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔جس تسبیح کا عمل بتایا جارہا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کے رزق میں برکت عطافرمائے آپ کے کاروبار میں ترقی عطافرمائے جو لوگ ابھی رزق نہیں کمارہے اللہ پاک ان سب کا کوئی وسیلہ بنادے اگر آپ لوگ جاگ رہے ہوتے ہیں تو رات کو ایک بجے آپ نے یہ ایک تسبیح پڑھ لینی ہے رات کو ایک بجے پڑھ لیجئے انشاء اللہ اپنی آنکھوں سے آپ لوگ معجزہ دیکھیں گے اور اتنا آپ کو پیسہ مل جائے گا کہ لوگ کہیں گے کہ ہمیں پہلے یہ عمل کیوں نہیں ملا اتنی لیٹ کیوں ملا تو وہ تسبیح یہ ہے رات کو ایک بجے اٹھ کر ایک ہی مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے :بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ۔