ایک بہت ہی خاص عمل لے کر آئے ہیں ۔ انشاءاللہ! اس عمل کےپڑھنے سے بالوں کی جتنے بھی مسائل ہوں گے ۔ وہ ٹھیک ہوجائیں گے۔ جن کے بالوں میں اضافہ نہیں ہوتا۔ بال بہت کمزور ہیں۔ بالوں میں سفیدی آجاتی ہے۔ بالوں میں خشکی آجاتی ہے۔ ان کی بھی پریشانی ختم ہوجائے گی۔ اور وہ بھائی جو گنج پن کا شکار ہیں۔ جن کے بال نہیں اگ رہے ۔ اگر اگتے بھی ہیں تو پھر سے جھڑ جاتے ہیں وہ بھائی جن کے بالوں چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہوجاتے ہیں۔ اور بال بہت جلد گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ تو ایسے مسائل کے لیے یہ عمل بہت ہی خاص ہے۔ سب سے بڑی پریشانی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ جب کہیں رشتہ دیکھنے جانا ہوتا ہے۔ یا رشتہ کرنا ہوتا ہے۔ بیٹا یا بیٹی کا ، اگر بالوں کی خوبصورتی نہ ہو تو یہ بھی رشتہ میں بہت بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں۔
مثال کے طور پر اگر ایک آدمی گنج پن کا شکار ہے۔ اس کے سر پر بال ہی نہیں ہیں۔ اور اس کا رشتہ کرنا ہے۔ رشتہ دیکھنےکےلیے جانا ہے۔ تو اس کو یہی پریشانی لگی رہے گی۔ کہ پتہ نہیں کہ میرا رشتہ ہوگا یا نہیں ہوگا۔ اسی طرح وہ لڑکیاں جن کے بال بہت چھوٹے ہیں۔ بال گرتے ہیں۔ جب وہ اپنی کسی ایسی دوست کےپاس جاتی ہیں۔ جن کےبال بہت لمبے ہوتے ہیں ۔ بہت گھنے ہوتے ہیں۔ کالے سیاہ ہوتے ہیں۔ تو وہ خود کو احساس کمتری کا شکار کرلیتی ہے۔ اسی طرح کے بہت سے ایسے مسائل ہیں۔ ایسی پریشانیاں ہیں۔ جو بالوں کی وجہ سے ہمیں برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ پھر کیا ہوتا ہے ؟ ہم مہنگے مہنگے آئل کا استعمال کرتے ہیں۔ شیمپو کا استعمال کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں کےپاس جاتےہیں۔ مگر کوئی بھی فائدہ حاصل نہیں ہوتا۔ آپ لو گ مہنگے علاج نہ کروائیں ۔
مہنگے شیمپو استعمال نہ کریں۔ مہنگے آئلز استعمال نہ کریں۔ بس آج کا یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ! دو سے تین دن کے بعد آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا۔ کہ آپ کے بالوں کے جتنے بھی مسئلے مسائل تھے وہ سارے کے سارے حل ہوچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک کو پڑھنے میں کوئی نقصان نہیں۔ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ بس آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے کنگھا لے لینا ہے۔ ایک نیا کنگھا آپ کو بیس پچیس روپے کا مل جائےگا۔ ایک نیا کنگھا لے کر اس پر عمل کرنا ہے۔ ایسا نہیں کہ گھر میں جو لوگ ایک ہی کنگھے کو سب لوگ استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ اس پر آپ یہ عمل کرلیں۔ ایسا نہیں کرنا۔ ایک نیا کنگھا لینا ہے۔ اس پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ عمل کس طرح کرنا ہے؟ سب سےپہلے ایک کنگھا لے کر اس پر آپ لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے دو اسم مبارک ہیں۔
ان کو آپ نے پڑھ لینا ہے۔ اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ درود ابراہیمی نماز والا پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا پہلا اسم مبار ک ہے ” الخالق” جس کامطلب ہے بنانے والا ، پیدا کرنے والا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پیداکیا ہے۔ ہمیں اچھی شکل وصورت عطا فرمائی ہے۔ یہ جوبال ہیں۔ ان کو اگانا ، ان کوبنانا ، ان کو پیدا کرنا اللہ تعالیٰ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ اگر وہ ہمارا پورا وجود بنا سکتا ہے۔ جو اللہ کےلیے بہت ہی آسان ہے۔ تو بال تو کچھ بھی نہیں ہیں۔ بس ہمارا پورا یقین ہونا چاہیے۔ پورا بھروسہ ہونا چاہیے کہ وہ وہی ہماراخالق ، وہی ہمارا مالک ہماری مردد کرے گا۔ پہلا اسم مبارک ” الخالق ” ہے ۔ اور اسکے بعد دوسرا اسم مبارک ہے ” الباری ” ۔ دوسرا” الباری” ہے۔ اس کا مطلب ہے جان ڈالنے والا۔ وجو د میں لانے ولا۔ یہ دو اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک ہیں۔ دنیا میں جتنے لوگ یا درخت یا سبزہ دیکھتے ہیں۔
ان سب کو اللہ ہی اگاتا ہے۔ اللہ ہی ان میں جان ڈالتا ہے۔ آپ نے کنگھا ہاتھ میں پکڑ کر اللہ تعالیٰ کے دو نام ” الخالق ، الباری ” کو تین سو مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ ایک سو پچا س مرتبہ ” الخالق” اور ایک سو پچاس مر تبہ ” الباری ” کو پڑھ لینا ہے۔ اس کو پڑھ کر کنگھے پر پھونک ماردیں۔ اورکنگھے کو بالوں میں پھیر لینا ہے۔ جن کا گنج پن کا مسئلہ ہے۔ وہ بھی اس کو لگا لیں۔ انشاءاللہ! جو گنج پن کا شکار ہیں ۔ ان کے بال اگنا شرو ع ہوجائیں گے۔