Home / آرٹیکلز / کیا آپ کا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے؟ آج ہی سے یہ عمل شروع کر دیں۔

کیا آپ کا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے؟ آج ہی سے یہ عمل شروع کر دیں۔

آج آپ کی خدمت میں ایک ایسا انمول وظیفہ لے کر حاضر ہو ئے ہیں جو کہ آپ کے بچے کے لیے بہت ہی فائدے مند ہے۔ اگر آپ کا بچہ کمزور ہے کچھ کھاتا پیتا نہیں ہے یا آپ کا بچہ ہمیشہ بیمار رہتا ہے یاد رہے جب بچہ بیمار ہو تا ہے تو صرف بچہ ہی نہیں اس کے ساتھ اس کے ماں با پ اور گھر والے بھی بیمار ہو جا تے ہیں کیونکہ اللہ نے اولاد کو بہت ہی عظیم نعمت بنا یا ہے یہ ایک ایسی نعمت ہے جسکا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔ اللہ پاک نے ہمیں اس عظیم نعمت سے نوازا ہے تو ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم بھی اس نوازی گئی نعمت کی قدر کر یں اور اس حد تک کر یں کہ جتنا اس کا حق بنتا ہے۔ میرا کہنے کا مقصد صاف ہے کہ آج کل کے دور میں جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ بیٹیوں کو حقیر سمجھا جا تا ہے

اور اس کے ساتھ ساتھ بیٹوں کو اعلیٰ سمجھا جا تا ہے جو کہ آج سے چودہ سو سال پہلے حضورپاک کی آمد سے پہلے بیٹیوں کو سمجھا جا تا تھا تو ایسا کیوں؟ ہماری جو بیٹیاں ہیں وہ بھی پیار و محبت شفقت کی حقدار ہیں ان کو بھی پیار محبت چاہیے تا کہ وہ بھی ایک معاشرے میں اپنا حق ادا کر سکیں۔ کسی بھی بیماری میں مبتلا ہے سر درد میں مبتلا ہے معدے کی گرمی میں مبتلا ہے بخار ہو جا تا ہے جسم درد ہو تا ہے یا ہڈیاں نظرآ تی ہیں یا اچانک بیمار ہو جا تا ہے تو آپ نے پریشان بالکل نہیں ہو نا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کے ساتھ آپ نے یہ عمل کر تے رہنا ہے آپ کا بچہ ایسے صحت یاب ہو گا کہ معلوم ہو گا کہ جیسے وہ بیمار ہو ا ہی نہیں تھا اور اللہ کے حکم سے وہ آنے والی بیماری سے ہمیشہ محفوظ رہے گا اللہ کی پناہ میں رہے گا۔

وظیفہ بتانے سے پہلے آپ سے چھوٹی سی گزارش کر تا چلوں اور وہ چھوٹی سی گزارش یہ ہے کہ آپ نے اس وظیفے کو پوری لگن کے ساتھ کر نا ہے پورے یقین کے ساتھ کر نا ہے تا کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت مدد حاصل ہو سکے۔ پیارے نبی کے دین کے ناظرین اگر آپ کا بچہ بیمار ہے یا اچانک بیمار ہو جا تا ہے تو ساری بیماریاں سر درد سے لے کر بڑی سے بڑی بیماری تک کیونکہ بعض اوقات جسم کا درد ہی انسان کے لیے وبال ِ جان بن جا تا ہے لیکن جو بچے ہو تے ہیں وہ تو ایسے معصوم اور ایسے نرم ہو تے ہیں کہ چھوٹی سے چھوٹی بیماری بھی ان کا جینا حرام کر دیتی ہے۔ اگر آپ کا بچہ اچانک بیمار ہو جا ئے تو آپ نے یہ عمل چند ہی دن کر نا ہے آپ نے سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنی ہے اور بچے پر پھونکتے رہنا ہے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *