Home / آرٹیکلز / چہرے پر زیادہ پسینہ آنا جسم سے بدبودار پسینہ آنا

چہرے پر زیادہ پسینہ آنا جسم سے بدبودار پسینہ آنا

آپ کو ایسا باڈی آئل بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ جس کے استعمال اگرآپ نہانے کےبعد کرتے ہیں۔ تو آپ کے جسم پر ہمیشہ ایک ہلکی سی گلاب کی خوشبو آتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم پر جو لائنز بننے لگتے ہیں۔ سپوٹس بننے لگتے ہیں۔ آپکی باڈی لوز ہونے لگتی ہے۔ تو ان تمام مسائل سے بھی آپکو بچا کر رکھے گی۔ یہ نسخے بہت ہی آسان ہیں۔ دو آسان اور سادہ سی ٹپس ہیں۔ سب سےپہلے آپ کو ٹونر بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ ٹو نر بنانےکےلیے عرق گلا ب کو استعمال کریں گے۔ عرق گلاب اسپر ے فارم میں بازار سے آسانی سے مل جاتا ہے۔ ایک صاف پیا لی لیں۔ ایک کپ کے قریب عرق گلاب لیں۔ا ور اس میں ایک چائے کا چمچ لیمن جوس شامل کردیں۔ یہ جو ٹونر ہے۔ ہمارا تیار ہوجائے گا۔

اگر آپ کا زیادہ کچن میں گزرتا ہے۔ توآپ اس اسپرے بوتل کو فریج میں رکھیں۔ اور جب بھی آپ کو لگے کہ پسینہ بہت آرہا ہے۔ سرخ جلد ہورہی ہے۔ سکن جل رہی ہے۔ اس کو اچھی طرح سے شیک کریں۔ اور اپنے چہرے پر اس کے ساتھ اسپر ے کرلیں۔ اس کے بعد آپ کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کو ایسے ہی چھوڑ دیں۔ تاکہ یہ اچھے سے آپ کی سکن کے اندر جذب ہوجائے۔ اگر ورکنگ وومن ہیں۔ کہ گھر سے باہر رہتی ہیں۔ تو آپ اس کو بنا کر اپنے پرس میں رکھ سکتے ہیں۔ جب بھی آپ کو لگے کہ سکن ڈل ہورہی ہے۔ بہت زیادہ پسینہ آرہا ہے۔ اور اس کو اپنے چہرے کےاوپر اسپر ے کرلیں۔ یہ آپ کی چہرے پر جو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔ پسینہ کی مقدار کو کم کرتا ہےاور اوپن پورز کے مسائل کو بھی ختم کرتا ہے۔

دوسرے نمبر پر آپ کو بتائیں گے ۔ باڈی آئل بنانے کا طریقہ ۔ یہ بہت ہی آسان اور سا دہ سانسخہ ہے۔ آپ اس میں کوئی سا بھی آئل استعمال کرسکتےہیں۔ ایکسٹرال ورژن ہونا چاہیے۔ زیتون کا تیل لے لیں۔ بادام کا تیل لے لیں۔ یا کوکونٹ آئل لےلیں۔ ہم نے کوکونٹ آئل کا استعمال کیا ہے۔ اس کے بعد آپ نے گلاب کی تازہ پیتاں لینی ہیں۔ ان کو اچھے سے دھو لینا ہے۔ اس کے بعد پتیوں کو آئل کے اندر ڈال دینا ہے۔ دو سے تین جب گزریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ گلاب کی پتیاں اپنا رنگ تبدیل کرلیں گی۔ آپ نے دو سے تین ن کےبعد گلاب کی پتیاں کو تبدیل کرلینا ہے۔ اس کے بعد پھر آپ گلا ب کی پتیاں شامل کردیں۔ پانچ سے چھ دن یا پھر ایک ہفتہ اس کو رہنے دیں۔ تاکہ گلا ب کی پتیاں وہ تیل کے اندر اچھے سے جذب ہونے چا ہیں۔

تاکہ تمام جتنا بھی اس کے اندر ایکسٹریس موجود ہے ۔ وہ آئل کے اندر شامل ہوجائے اور اس کے بعدآپ کا جوآئل ہے وہ تیار ہوجاتا ہے۔ اور جب بھی آپ نے نہایا ہے ۔ نہانے کے بعد آپ نے اس کے چند قطرے لینے ہیںَ اوراپنے جسم پر اس کے ساتھ اچھے سے مساج کر لیں۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کاجسم جو لوز ہے ۔ اس پر جو سپاٹ بننے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے باڈی چمک ختم جاتی ہے۔ تو ان تمام مسائل کو ختم کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ اور گرمی ہو یا سردی ہو جو باڈی موئسچرائزر کرنے کی ضرورت ہمیں ہوتی ہے۔اگر باڈی کو موئسچرائز نہیں کریں گے ۔ تو اس کے اوپر لائنز بننے لگتی ہیں۔ اس کا استعمال گرمی ہویا سردی ہو یا چھوٹے بچوں کو بھی اس نسخہ کا استعمال کرواسکتے ہیں۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *