اس دنیا میں ہرکوئی پریشانیوںومصیبتوں میں گھرا ہے۔ ایسی آفات میں گھرا ہے۔ جہاں سے نکلنا بھی ناممکن ہے۔ قرض ہے تو بڑھتا جارہا ہے بیماریاں ہیں توختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ اور مصیبت اور پریشانی ہے۔ کہ بڑھتی ہی جارہی ہے۔ گھر میں لڑائی جھگڑے ، ناچاقیاں، گھر یلو پریشانیاں ، اولا د کی طرف سے نافرمانیاں کم ہونے کے بجائے بڑھتی جارہی ہیں۔ رشتہ دار بدسلوکی کرتے ہیں۔ اور کہیں سے بھی کوئی خوشی کی خبر نہیں ہے۔ توآج آپ کے لیے ایک ایسا روحانی عمل ہے۔ کہ جس کے کرنےسے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ آپ رزق کی خواہش رکھتے ہیں۔ آپ بیماریوں سے نجات چاہتے ہیں ۔ آپ یہ چاہتے ہیں آپ کا کاروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ خاندان میں آپ کی عزت کی جائے۔ آپ کے بغیر کوئی کام بھی نہ ہو۔
ہر کام آپ کے بغیر ادھورا ہوجائے۔ آپ جہاں چاہتے ہیں۔ وہاں آپ کا مناسب اور اچھا رشتہ ہوجائے۔ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں۔ یا میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہے۔ وہ ختم کرنا چاہتےہیں۔ کسی بھی قسم کو ئی بھی مسائل ہیں۔ حل کرنےلیے آج آپ کے لیے بہت ہی آسان اور چھوٹا سا عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ یہ ایسا خفیہ کلمات ہیں کہ ان کلمات کی برکت سے آپ کو بہت کچھ عطا کردےگا۔ تو جب بھی کوئی آپ وظیفہ کریں ۔ تو وظیفہ کرنے کے ساتھ ساتھ درود پاک ضرور پڑھا کریں۔ اور ساتھ میں نماز کی ادائیگی لازمی کیا کریں۔ کیونکہ جو نماز نہیں پڑھتا۔ اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ جو درود پاک نہیں پڑھتا تو اس کی دعا آسمان اور اس کے سر کے درمیان معلق یعنی لٹکی رہتی ہے۔ تو جب بندہ درود پاک پڑھ لیتا ہے۔ تو اس کی دعا سات آسمانوں پر چلی جاتی ہے۔
اور فوری طور پر مقبول ہوجاتی ہے۔ اب آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں ۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ اگر آپ کا وضو نہیں ہےتو وضو کرلیں۔ اگر وضو نہیں کرسکتے ۔تو اچھی طرح سے کلی کرلیں۔ اب گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ یہ کلمات ” یا لطیفا بخلقہ یا علیما بخلقہ یا خبیر بخلقہ الطف بی یا لطیف یا علیم یاخبیر” پڑھ لیں۔ یہ ایسے کلمات ہیں۔ اگراٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے باوضو اس کو پڑھتے رہیں۔ تو اللہ تعالیٰ تمام پریشانیاں ختم کردیتا ہےقدم قدم پر جن کی ناکامیاں مقدر بن چکا ہے۔ آپ کی وہ ختم ہوجائیں گی۔ اگر اس وظیفہ کو صبح وشام تین تسبیح اور اٹھتے بیٹھتے انتہائی کثرت سے پڑھے۔ تو حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اگر ان کلمات کو صرف پندرہ مرتبہ نماز ظہر سے پہلے پڑھ لیا جائے۔ ا س عمل کی برکت سے جب آپ نماز ظہر ادا کرنے کےبعد دعا مانگیں گے ۔ تواللہ پاک آپ کی وہ دعا فوری طور پر قبول کرلے گا۔ مگر مانگنی صرف ایک دعا ہے۔ اگلی دعا کےلیے اگلی ظہر میں آپ کو پھر سے یہی عمل دہرانا ہوگا۔