Home / آرٹیکلز / ذوالقعدہ کا پہلا عشرہ یہ صدقہ کر لیں۔

ذوالقعدہ کا پہلا عشرہ یہ صدقہ کر لیں۔

ذوالقعدہ شریف کا پہلا عشرہ جو ہے اس عشرے کے اندر آپ نے صرف اور صرف ایک مر تبہ یہ چھوٹاسا صدقہ کر نا ہے ایک مر تبہ سے زیادہ بھی یہ صدقہ کر سکتے ہیں۔ پورا عشرہ لگاتار بھی صدقہ کر سکتے ہیں دو دن لگا تار کر سکتے ہیں تین دن لگاتار کر سکتے ہیں ۔ یعنی دس ذوالقعدہ شریف تک آپ یہ صدقہ روزانہ کر سکتے ہیں اگر آپ کر نا چاہیں تو ورنہ ایک مر تبہ یہ صدقہ لازمی آپ کر یں انشاء اللہ یہ ایسا صدقہ ہے کہ اس صدقہ کے بد لے میں جو بھی آپ اللہ سے مانگیں گے انشاءا للہ تبا رک وتعالیٰ آپ کو ضرور ملے گا اگر آپ کو دولت کی ضرورت ہے رزق کی ضرورت ہے آپ کو اللہ سے مانگنا ہو گا انشاء اللہ اللہ کی ذات اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کو ضرور عطا فر ما ئے گی اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس دولت ہے یا گھر کے اندر سکون نہیں ہے

تو آپ اللہ تبارک وتعالیٰ سے اطمیان جو ہے وہ طلب کر یں سکون طلب کر یں۔ قلبی سکون جو ہے وہ طلب کر یں انشاءا للہ تبا رک وتعالیٰ آپ کو قلبی سکون حاصل ہو گا۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس سب کچھ ہے لیکن آپ کی پریشانیاں ختم نہیں ہو تیں آپ کی جو چھوٹی چھوٹی پریشانیاں ہیں وہ قدم قدم پر آپ کو پریشان کر تی ہیں۔ قدم قدم پر آپ کو چھوٹی چھوٹی مصیبتوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے تو پھر بھی یہ صدقہ کریں صدقہ جو ہے یہ ساری پریشانیوں کو ختم کر دیتا ہے۔ صدقہ وہ واحد چیز ہے اس کے بارے میں بہت ساری قرآنی آیات بھی موجود ہیں

اس کے بارے میں بہت ساری احادیث بھی موجود ہیں کہ صدقہ جو ہے یہ ساری مصیبتوں اور پریشانیوں کو ختم کر دیتا ہے۔ تو آپ نے یہ صدقہ لازمی کر نا ہے جو بھی حاجت ہے جو بھی آپ کی پریشانی ہے جو بھی چیز آپ کو چاہیے آپ نے صدقہ دے کر حاصل کر سکتے ہیں صدقہ دے کر آپ کا وہ مقصد آپ کی وہ حاجت جو ہے وہ پوری ہو سکتی ہے۔ تو آپ نے اس طرح کر نا ہے کہ صدقہ جو ہے پہلے عشرے کے اندر یہ کر نا ہے آپ نے کوئی بھی صدقے والی چیز لے لینی ہے

کسی غریب کو کھانا کھلا دیں یا پھر اس طرح کر یں کہ کوئی صدقے والی چیز کھانے والی چیز دکان سے لے کر مثال کے طور پر سبزیاں وغیرہ یا پھر پھل وغیرہ یا پھر دالیں وغیرہ چنے وغیرہ یہ جو ساری کھانے والی چیزیں یہ آپ دکان سے لے کر تھوڑا تھوڑا سارا سامان لے کر جو ہے آئل وغیرہ ہو گیا چینی وغیرہ ہو گئی یہ سارا تھوڑا تھوڑا سامان لے کر کسی غریب کے گھر دے دیں تا کہ اس غریب کا بھلا ہو جا ئے اس کے تین دن آسانی کے ساتھ گزر جا ئیں۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *