تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں وہی نیک لوگوں کا ولی ہے وہی سارے جہا ں کو اکیلا پالنے والا ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی یکتا نہیں اس کا کوئی شریک نہیں وہی صرف ایک مشکل کشا اور حاجت روا ہے وہی دعاؤں کو قبول کرنے والا اور وہی سب مخلوقات کا معبودِ برحق ہےا ور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی محمد ﷺ اللہ کےبندے اور اس کے رسول ہیں۔ آپ تمام انبیاء کرام اور رسولوں کے سر براہ ہیں یا اللہ ان پر ان کی آل اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں سلامتی اور بر کتیں نازل فر ما انسان ایک حال میں کبھی خوش نہیں رہتا۔ انسان پر جب خوشی آ تی ہے تو وہ شدید خوش ہو جا تا ہے وہ اس کا اظہار اپنی فیملی کے ساتھ کر تا ہے اور جب اسے کوئی دکھ پہنچتا ہے تو یہ مصیبت دو دن سے زیادہ انسان پر آ جا ئے
تو اسے اپنی زندگی کی ساری خوشیاں ہی بھول جا تی ہیں اس کو ایسے لگتا ہے کہ جیسے اس نے خوشی دیکھی ہی نہیں۔ موجودہ دور میں ایسا وقت آ چکا ہے کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی کسی بھی قسم کی مشکلات ہو تی ہیں۔ آپ دنیا میں کہیں بھی رہتے ہیں بہت سارے گھرانے آپ کو اداس لگیں گے کسی کو بیوی کی کسی کو شوہر کی کسی کو غربت و افلاس کی کسی کو اولاد نہ ہونے کی۔ ہر گھر پریشانی سے بھرا ہو ا ہے۔ یا د رکھیں اگر غم پریشانی آنے پر آپ اللہ کے قریب ہو جا تے ہیں تو یہ بہت بڑا عزاز ہے اکثر لوگ غم آ نے پر ش ر ا ب نوشی سگ ریٹ نوشی کرنے لگے ہیں۔ یا پھر جو لوگ زندگی سے بہت تنگ ہو تے ہیں خود ک ش ی کر لیتے ہیں۔ اللہ جب کسی کو اپنے قریب کر نا چاہتا ہے تو اس کو اپنے جان مال اولاد سے آزما تا ہے
حضرت علی ؓ سے کسی نے پو چھا یا امیر المو منین آزمائش اور س ز ا میں کیا فرق ہے آپ نے فر ما یا جب تم پر کوئی مصیبت آ ئے اور وہ مصیبت تمہیں اللہ کے قریب کر دے تو سمجھو آزمائش ہے ۔ اور اگر مصیبت تمہیں اللہ سے دور کر دے تو سمجھو س ز ا ہے۔ علماء کرام نے لکھا ہے کہ سخت ترین پریشانی آنے پر آپ اللہ کی طرف رجوع کر لیں اور دن میں پانچ نمازوں میں فرض پڑھنے کے بعد صرف سات بار سر پر ہاتھ رکھ کر سورۃ کوثر پڑھ لیں اس دوران اپنی پریشانیوں اور ھاجت کو ذہن میں رکھیں اس کے بعد آپ اللہ سے دعا مانگیں آپ کا اس طرح مانگنا جو ہے وہ اللہ کو بے حد پسند آ ئے گا اور آپ کی جتنی بھی مشکلات ہوں گی وہ سب دور ہو جا ئیں گی۔