آج آپ کو ایک ایسا عمل بتانے جارہے ہیں۔ کہ آپ کی کوئی بھی ایسی خواہش ہے۔ یا کوئی مقصد ہو ۔ جو ساری زندگی پورا نہ ہوا ہو۔ تو رات کو سینے پر ہاتھ رکھ کر آپ لوگوں نے یہ چھوٹا سا عمل پڑھتے پڑھتے سوجانا ہے۔ یہ چھوٹا سا ذکر پڑھتے پڑٖھتے سوجانا ہے۔ انشاءاللہ! صبح جب آپ اٹھیں گے تو آپ کا ہر کام ممکن میں بدل چکا ہوگا۔ انشاءاللہ! آپ کا کوئی بھی ایسا کام جس کے بارے میں آپ سو چ رہے تھے کہ یہ ناممکن ہے۔ یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔ انشاءاللہ! آپ کا وہ کام ممکن میں بدل جائےگا۔ اللہ پا ک ہر اس شخص کا امتحان لیتا ہے۔اللہ دیکھتا ہے کہ میرا بندہ مشکل کی گھڑیوں میں کیسے کام لیتا ہے۔ ہرشخص کو معلوم ہے کہ یہ دنیا ایک دن ختم ہوجائے گی۔ تباہ ہوجائےگی۔ فنا ہوجائےگی۔ اور اس دنیا میں کچھ بھی نہیں رہے گا سوائے اللہ کی ذا ت کے۔ کیونکہ وہی اللہ ہی ہے جو ہماری دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔
اور ہرانسان کو چاہیے کہ وہ اللہ سے دعا مانگیں کہ اس کی جتنی بھی مشکلیں ہیں ۔ وہ ساری کی ساری ختم ہو جائیں اور وہ خوشی سے زندگی گزارنے لگے ۔ توجس عمل کے بارے میں بتانے جارے ہیں۔ اس کو پوری توجہ کے ساتھ نوٹ فرما لیں۔ یہ بالکل چھوٹاسا عمل ہے۔ وہ عمل یہ ہے کہ رات کو جب آپ لوگ اپنے بسترپر لیٹ جائیں ۔ تو اپنا سیدھا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ دیں۔ اور جب تک نیند نہ آجائے تو آپ لو گ یہ الفاظ پڑھتے رہیں ۔ “ایا ک نعبد وایا ک نستعین ” یہ دعا چھوٹی سی دعا ہےاور بہت ہی زیادہ طاقت رکھتی ہے۔ اس دعا کو پڑھنے سے انسان اپنی ہر جائز مراد کو پورا کرسکتا ہے۔ بس اسے اللہ کی ذات پر پورا یقین ہونا چاہیے۔ کیونکہ سب کچھ اللہ کے حکم سے ہوتا ہے۔ کسی بھی طرح کی مشکل ہو۔ کوئی بھی ناممکن کام ہو۔ کوئی بھی مقصد ہو۔ را ت کو سونےسے پہلےاپنےسینے پر ہاتھ رکھ لیں۔
اور اس کو پڑھنا شروع کردیں۔ اور جب تک نیند نہ آجائے۔ اس کو پڑھتا رہیں۔ انشاءاللہ! صبح اٹھتے ہی آپ کا ہرکام ممکن میں بدل جائےگا۔ آپ لوگوں کو عمران خان وزیراعظم صاحب کو دیکھا ہوگا کہ جب بھی وہ کوئی تقریر کرتے ہیں۔تو شروع میں سب سے پہلے وہ یہی پڑھتے ہیں”ایا ک نعبد وایا ک نستعین “۔ یہ دعا بہت ہی طاقت رکھتی ہے۔ کامیابی کے لیے یہ دعا بہت ہی زیادہ طاقت والی دعا ہے۔ کسی بھی مقصد میں کامیابی کےلیے ، کسی بھی حاجت کو پورا کرنے کےلیے، اپنی مشکلات کو ختم کرنے کےلیے یہ دعا بہت ہی اثر رکھتی ہے۔ کیونکہ ہم اللہ ہی کی عبادت کرتے ہیں۔ اور اللہ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ اور رات کو جب اس عمل کو پڑھتے پڑھتے سوجائیں گے ۔ تو یقین کریں کہ صبح اٹھتے ہی آپ کا ہرناممکن کام ممکن میں بدل جائےگا۔