Home / آرٹیکلز / بے نمازی کو نمازی بنانے کا حیرت انگیز وظیفہ

بے نمازی کو نمازی بنانے کا حیرت انگیز وظیفہ

ایک خاص عمل لے کر آئے ہیں۔ جو کہ پابندی نماز کا آسان ترین اور مختصر سا عمل ہے اگر آپ روزانہ پابندی کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ اس عمل کوکرنے میں کسی قسم کی کوئی دشواری نہیں ہے۔ اور عمل کرنےسے انشاءاللہ! نماز میں پابندی ہوگی۔ نماز بےشک اسلام کی بنیادی ارکان میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہﷺ پر ایمان کے بعد اہم ترین رکن ہے۔ اس کی فرضیت قرآن وسنت سے ثابت ہے ۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی۔ قرآن وسنت اور اجماع کی رو سے اس کی ادائیگی کے پانچ اوقات ہیں۔ بے شک نماز دین کا ستون ہے!نماز مومن کی معراج ہے۔ پھر ہم کیوں نہ پڑھیں۔ نماز ہمیں پڑھنی چاہیے ۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم پانچ وقت نماز باجماعت ادا کریں۔ اگر نماز پڑھنے کا دل نہیں کرتا۔ یا اس کی طرف دل نہیں جارہا۔ یہ عمل کریں۔ جو مختصر سا جو آپ کو بتائیں گے ۔

انشاءاللہ! اس عمل کوکرنے کی برکت سے آپ کے دل میں ضرور یہ بات بیٹھ جائےگی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ نماز ضرور پڑھیں گے۔ عمل آپ کو بتاتے ہیں۔ اکابرین کا مجرب ترین عمل ہے۔ جو آپ کو بتارہے ہیں۔ انشاءاللہ ! پانچ وقت کی نماز پابندی سے نصیب ہوگی۔ آپ روزانہ پانچ وقت پابندی سے آذان سے سننی ہے۔آذا ن کی آواز سننی ہے۔ اور آذان کے ہرکلمہ کو جواب بھی دینا ہے۔ جس طرح آذان ہو اس کا آپ پھر جواب دیتے رہیں۔ اگرآپ جارہے ہیں۔ تو ٹھہر جائیں ۔ اگرآپ سو رہے ہیں۔ تواٹھ کر بیٹھ جائیں ۔ اگر بیٹھے ہیں۔ تو بیٹھے ہوئے پوری توجہ کے ساتھ آذان سنیں۔ آذان کا جواب دیں۔ جو ہم نے آذان کے دینا ہوتا ہے۔ جب آذان ختم ہوجائے۔ تو آپ نے دعا پڑھنی ہے۔ دعا پڑھنے کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ یہ کلمات ادا کرنے ہیں۔ “لاحول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم ” پڑھنے ہیں۔

یہ کلمات آپ نے تین مرتبہ پڑھنے ہیں۔ دوران پوری آذان سن لینے کے بعد پوری توجہ کے ساتھ سننے کے بعد دعا پڑھنی ہے۔ اور دعا کے بعد یہ کلمات تین مرتبہ پڑھنے ہیں۔ دن کی پانچ وقت کی آذان آپ نے سننی ہے۔ پوری آذان سننی ہے۔ چالیس دن تک پانچوں آذانوں کو سننا ہے۔ ان کےبعد اسی طرح جواب دینا ہے۔ اسی طرح آپ نے یہ کلمات پڑھنے ہیں۔ انشاءاللہ! بفضل خدا اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ پانچوں نمازوں میں آپ کو پابندی کی توفیق عطافرمائےگا۔ اکابرین علماء بزرگان دین کا یہ مجرب وظیفہ ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز پنجگانہ ادا کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ جو پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتے ۔ وہ یہ وظیفہ ضرور کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کی برکات ضرور ملیں گی۔ چالیس دن کا عمل ہے۔ جس طرح ہم رزق کے لیے دوڑتے ہیں۔ کاروبار کے لیے دوڑتے ہیں۔ جاب کےلیے دوڑتے ہیں۔ ہم نماز کے لیے کیوں نہیں دوڑتے۔ اس عمل کو ضرور کریں۔ اس عمل کی اجازت ہے۔ اگر آپ نے نماز کے پابند ہوگئے۔ اور پانچ وقت کے نمازی ہوگئے تو دنیا کی اورآخر ت کی کامیابیاں آپ کے قدموں میں ہو ں گی۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *