کون بندہ ہے کہ پیٹ میر اکم ہوجائے۔ سب سےپہلے اس کی وجوہات بتائیں گے ۔ کہ پیٹ بڑھتا کیوں ہے؟ اس کےپیچھے انسانی جسم کا کیا نظام ہے۔ اسکے کیا فنکشن ہیں۔ اور پیٹ جب نکل آیاتواس کے اندر نظام اخراج کیا ہوتا ہے؟ سب سےپہلے بتا دیں کہ جو لوگ زیادہ بیٹھے رہتے ہیں۔ ان کے ساتھ بھی مسئلہ ہوسکتا ہے۔ جو چکناہٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ بھی ہوسکتاہے۔ جو زیادہ ڈرائیونگ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ بھی ہوسکتاہے۔ جو لو گ ساری چیزیں نہیں کرتے جو پہلی بتائیں ہیں۔ اس کے باوجود بن رہا ہے۔ تو اس کی یہ بھی وجہ ہے کہ اگر آپ کھانا کھانے کے فوراً بعد قربت کرتے ہیں ۔ تب بھی آپ کا پیٹ بھر سکتاہے۔ اس کے علاوہ فاسٹ فوڈزکا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ یا جو چیز صیحح کوک نہ ہوئی ہو۔ تو اسک استعمال سے بھی آپ کا پیٹ بڑھ سکتا ہے۔ آپ کا پیٹ بڑھ سکتا ہے۔
تو پیٹ بڑھنے کی وجہ آپ کے جسم میں رطوبتوں کا زیادہ بننا ہے۔ رطوبتیں جسم میں تب بنتی ہیں۔ جب جسم میں ٹھنڈ ہورہی ہو۔ اگر آپ کا جسم ٹھنڈا ہے۔ اور رطوبتیں بن رہی ہیں۔ تو یہ نسخہ استعمال کرلیں۔ انشاءاللہ! اللہ کے فضل سے بہت بہترین نتائج ملیں گے۔ آپ کو ایسا فیٹ کٹر ڈرنک بتاتے ہیں۔ آپ کو چالیس روز میں بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائےگا۔ آپ کو دو چیزیں درکا ر ہوں گی۔ آپ نے دو لیموں لینے ہیں۔آپ نے ان کو کاٹ کر ان کا جو رس ہے۔ وہ نیم گرم پانی میں یعنی آدھا گلا س پانی میں لیموں کارس نچوڑ لینا ہے۔ اس کے بعد سرکہ انگوری لینا ہے۔ جو کہ مارکیٹ سے مل جائےگا۔
اس کے دوچمچ ڈال دیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور اس ڈرنک کو صبح صبح خالی پیٹ پی لیں۔ دوپہر کو دارچینی کا قہوہ استعمال کریں۔ یہ نہیں کہا جاتا ہے کہ آپ رات کو کھانا چھوڑ دیں۔ آپ کھانا چاہتے ہیں۔ یا آپ دبا کر کھانا چاہتے ہیں۔ تو اگرآپ آٹھ بجے یا نو بجے کھارہے ہیں۔ تو اس کے کم ازکم تین گھنٹے بعد سوئیں۔ فوراً نہ سوئیں۔ تھوڑی سی واک لازمی کریں۔ پھر سوئیں ۔ کھانا کھانے کے فوراً بعد سوتے ہیں۔ جو مرضی پھر آپ کو کوئی ہیرا والا کشتہ بتا دیں تو آپ پر اثر نہیں ہوگا۔ اس لیے رات کا کھانا کھا کر فورا ً نہیں سونا چاہیے۔