اکثر افرا د کے دانتوں کے درمیان گیپ یعنی فاصلہ موجود ہوتا ہے ۔ اور ایسے زیادہ تر احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں ۔ کیونکہ سامنے والے دانتوں میں موجود گیپ ان کو انتہائی برا لگتا ہے۔ یہاں تک کہ ایسے افراد کھل کر ہنستے بھی نہیں ہیں ۔ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں جب ہمیں ہنسیں گے ۔ تو سامنے والے دانت نظر آئیں گے۔ لیکن آج ہم آپ کے ساتھ کچھ ایسے معلومات بتانے جارہے ہیں۔ جس کے بعد یہ معلوم ہوگا کہ آخر اس گیپ کی وجہ سے اس انسان کے اندر کونسے خصلتیں اور خوبیاں موجود ہوتی ہیں۔ یہ گیپ کن افرا د میں موجود ہوتا ہے ۔ اس بارے میں بات کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق کی جانے والی تحقیق کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں کہ زیادہ تر ذہین لوگوں کے دانت میں یہ فاصلہ موجود ہوتا ہے اور ایسے افراد تخلیقی ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ اور کہا یہ جاتا ہے
کہ جن لوگوں کے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے وہ بہت ہی باتونی ہوتے ہیں اور ایسے افراد ہر کسی کے ساتھ گپ شپ کرنے کے کافی زیادہ شوقین بھی ہوتے ہیں ۔ پیسے کی بات کی جائے تو یہ دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر ایسے لوگ کافی زیادہ پیسے کے مالک ہوتے ہیں یعنی ان کی قسمت میں زیادہ پیسا دیکھنے کو ملتا ہے۔ مالی طور پر کافی زیادہ مستحکم نظر آتے ہیں اور سروے کے مطابق ایسے افراد زیادہ تر کامیاب ثابت ہوتے ہیں۔ یعنی جن لوگوں کے دانتوں میں فاصلہ موجود ہوتا ہے تو ایسے لوگ جو کوئی بھی کام کریں تو کامیاب ہوتے ہیں۔ خواہ تعلیم کےحوالے سے ہو، پروفیشنل کیرئیر ہو یا پھر وہ ازدواجی زندگی کے بارے میں ہو۔ یہاں پر آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ حال میں کی گئی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جن کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے
تو ایسے افراد میں دل کے دور یعنی ہارٹ اٹیک کاخدشہ بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ جسم میں بہت سی بیماریوں کی وجہ سے منہ میں دانتوں کا تعدا کا بہت کم ہونا بھی شامل ہے۔ماہرین نے بارہ سال کی ریسرچ کے بعد رپورٹ جاری کی ہے جس کے منہ میں دس یا اس سے کم دانت ہوتے ہیں ان کے اندر ہارٹ اٹیک کا مسئلہ اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ دل کے دورے اور فوراً بعد موت واقع ہوسکتی ہے ۔ اوسطاً مرجانے والے افراد میں یہ دیکھاگیا ہے کہ یہ ایسے افراد ہوتے ہیں جن کے منہ میں دانت کم یا پھر دانتوں میں فاصلہ موجود ہوتا ہے ۔ ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ دل کی بیماریو ں کا تعلق کسی نہ کسی طرح سے دانتوں کی تعداد سے منسلک ہوتا ہے ۔
یعنی وہ افرا د جن کے منہ میں پورے دانت ہوتے ہیں ۔ یعنی یہ گیپ موجود نہیں ہوتا تو ایسے لوگ زیادہ تر لمبی عمر اور تندرست رہتے ہیں ۔ کیونکہ جب دانتوں میں فاصلہ موجود ہوتا ہے وہاں پر جراثیموں کی وجہ سے انفیکشن کے پھیلنے کا خدشہ کافی زیادہ پیدا ہوجاتا ہے۔ اور جب وہ انفیکشن خون میں شامل ہو کر دل میں جا پہنچتا ہے تو بہت سے قلبی امراض واقع ہوجاتے ہیں۔ آج ہم نے آپ کو ماہرین کی جانب سے کی جانے والی مختلف تحقیقات کے بارے میں دانتوں کے حوالے سے آگاہی پیش کی ہے۔ آپ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے گا۔