Home / موسم / کن کن علاقوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

کن کن علاقوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا تاہم مری، راولاکوٹ، ژوب اور بارکھان میں بارش ریکارڈ کی گئی

About admin

Check Also

سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک)شہر میں موسم خوشگوار ، سردی کی شدت میں کمی ہوگئی، لاہور کامطلع صاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *