Home / آرٹیکلز / ہائے گرمی دانے گرمی دانوں سے نجات۔ صرف دو قطروں سے۔

ہائے گرمی دانے گرمی دانوں سے نجات۔ صرف دو قطروں سے۔

گر میوں میں کو شش کر یں کہ با ر بار نہا ئیں۔ با ر بار نہا نے سے جلد ٹھنڈ ی رہتی ہے۔ ۲۔پسینے سے بھرے ہوئے گندے کپڑے زیا دہ دیر پہننے سے گر می دانے بنتے ہیں۔ان کپڑو ں کو فو راً بدل لینا چا ہئے۔یہ گیلے کپڑے زیا دہ دیر نہیں پہننے چاہئیں۔خواتین اس کا زیادہ شکار کیوں ہوتی ہیں؟مو سم گرما میں جلد کے مسا ئل نہا یت شد ت سے ابھر کر سامنے آ تے ہیںان مسائل کا شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جو کچن میںزیادہ کام کرتی ہیں اور زیادہ دیر تک چولہے کے سامنے کھڑی رہتی ہیں۔ آگ کے پاس زیادہ دیر کام کرنے سے ان کی جلد پر گرمی دانے بن جاتے ہیں ۔ ہمارے وہ محنت کش بھائی جو سارا دن دھوپ گرمی میں کام کرتے ہیںان کے جسم پر بھی گرمی دانے بن جاتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم گرمی دانوں پر بات کریں گے۔گرمی دانے ہوتے کیاہیں اور بنتے کیوں ہیں؟گرمی دانے کیا ہوتے ہیں

کیوں بنتے ہیں،اوران سے جسم کے کون سے حصے متاثر ہوتے ہیں؟ گرمی دانے کیا ہوتے ہیں؟ جواب: گرمی دانے گرمیوں میں نہایت عام مسئلہ ہے گرمی دانوں سے جسم کے متاثرحصے پر خارش اور چبھن ہوتی ہے جب آپ کو زیادہ پسینہ آئے اور آپ کے سویٹ گلینڈز بندہو جائیں تو اس کی وجہ سے آپ کے جسم پر گرمی دانے بن جاتے ہیں کیونکہ گرمیوں کے موسم میںہمارے جسم سے پسینہ کا اخراج بڑھ جاتا ہے ۔ یہ نہایت چھوٹے اور باریک دانے ہوتے ہیںاور ان کے گرد موجود جلد سرخ ہو جاتی ہےیہ دانے کچھ دنو ںبعد خود ہی ختم ہو جاتے ہیںاس لیے ان کی موجودگی سے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔گرمی دانے عام طور پرزیادہ گرم اور نمی والے علاقوں میں رہنے والے لوگوں میں ہوتے ہیں۔یہ جسم کے کون کون سے حصوں پر بنتے ہیں؟ جواب: یہ جسم کے کسی بھی حصے پر بن سکتے ہیں۔

زیادہ ترچہرے گردن اور سینے پر ظاہر ہوتے ہیں،جہاں آپ کی سکن فولڈ ہوتی ہے۔آپ جو کپڑے پہنتے ہیںان کی رگڑ کی وجہ سے بھی آپ کے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔ اگر آپ گرمیوں میں ریشمی کپڑے کا استعمال کریںگے تو بھی آپ کوگرمی دانوں کی شکایت ہو سکتی ہے۔ گر می دا نو ں سے کیسے بچا جا ئے؟ جواب: گرمی دا نو ں سے بچنے کے لئے آپ کو زیا دہ محنت کر نے کی ضر و ر ت نہیں ہے۔ چند نہا یت آسا ن ترا کیب ہیں، جن پر عمل کر کے آپ ان سے بچ سکتے ہیں۔ گر میوں میں کو شش کر یں کہ با ر بار نہا ئیں۔ با ر بار نہا نے سے جلد ٹھنڈ ی رہتی ہے۔ ۲۔پسینے سے بھرے ہوئے گندے کپڑے زیا دہ دیر پہننے سے گر می دانے بنتے ہیں۔ان کپڑو ں کو فو راً بدل لینا چا ہئے۔یہ گیلے کپڑے زیا دہ دیر نہیںپہننے چاہئیں۔ ۳۔گرمیوں میں سو تی کپڑے کا استعمال کریں

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *