Home / آرٹیکلز / جس میں یہ چیز دیکھو تو سمجھ جاؤ وہ تم سے سچی محبت کرتا ہے

جس میں یہ چیز دیکھو تو سمجھ جاؤ وہ تم سے سچی محبت کرتا ہے

اگر تجھ سے کسی کا سوال کا جواب نہ آرہا ہوتو خاموش رہ ممکن ہے تیرے جواب کی ضرورت ہی نہ ہو۔ ان لوگوں سے ہمیشہ بچ کے رہو جو علماء کی تحریریں توڑ مروڑ کے پیش کرتے ہیں۔ مجذوب کی کیفیت جہل نہیں علم ہے۔ اللہ کےساتھ صبر کرو اور اس ڈرتے رہو بلاشبہ اس وقت ذلیل وخوار ہوجاتا ہے۔ جب اسے اللہ پر بھروسہ نہیں رہتا۔ نفس کی پیروی چھوڑ دو اور اس کی طرف اپنا رخ پھیرو جو سچا ہے اور سچائی کی تصدیق کرتا ہے۔ اگرچہ سمندر میں گہرائی ہوتی ہے۔ لیکن دل کا ساحل سب سے زیادہ گہر ا ہے۔

جب وہ تجھے نہ دے تو یہی اس کی عطاء ہے ۔ اور جب وہ تجھے عطا کرے تو یہ اس کا نہ دینا ہے۔ تو لینے سے نہ لینا بہتر ہے۔ جو شخص اللہ کے قوانین کی نافرمانی کرے اسے کبھی عزت حاصل نہیں ہوتی چاہیے اس کی شہرت آسمانوں کو چھوتی ہو۔ جب بھی حضرت محمد ﷺ کاخیال میرے دل میں آتا ہے۔ تو میں اپنے اعمال کا سوچ کر شرمندہ ہوجاتا ہوں۔ جو آنسو ہم بہاتے ہیں ۔ وہ ہمارے دل کے باغ کو سیراب کرتے ہیں۔ پریشانی توآتی جاتی ہیں۔ اور آتی جاتی رہیں گی تم بس اللہ سے امید مت ہارنا۔

انسان کی حفاظت درا صل اس کی م و ت کا مقررہ وقت کرتا ہے۔ اللہ کا حساب سب کےلیے یکسا ں ہے۔ جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نہ دے وہ کبھی ایک پھل دار درخت نہیں بن سکتا ۔ جس میں یہ چیز دیکھو تو سمجھ جاؤ وہ تم سے سچی محبت کرتا ہے۔ اگر وہ تم سے محبت صرف تمہارے لیے کررہا ہے۔ تواس کی محبت پر اعتماد کر لو کیونکہ یہی سچی محبت ہے۔ اگر آ پ کا دل ایمان کے نور سے منور ہے تو یہ آپ کو سچ کی راہ لازمی دکھائےگا۔ حق پر چلنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *