Home / آرٹیکلز / ”عورت کی کوئی بھی محبت آخری نہیں ہوتی کیونکہ اسے جب کہیں بھی محبت کی ؟؟“

”عورت کی کوئی بھی محبت آخری نہیں ہوتی کیونکہ اسے جب کہیں بھی محبت کی ؟؟“

محبت میں جب وسائل نہ ہوں تو محبت میں درپیش مسائل ہمیشہ محبت کے فضائل کو ماند کر کے اپنے زیر کرلیتے ہیں ۔عورت کو اگر یقین ہوجائے کہ آپ سے اس کی عزت محفوظ ہے تو آپ کو اپنی جان بھی دے سکتی ہے۔ حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دے سکتی ان میں سے ایک غیر محرم سے تعلق بھی ہے۔وفا مرد وعورت میں نہیں ہوتی ، وفا خون میں ہوتی ہے، فطرت میں ہوتی ہے ، تربیت میں ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عورت پہلی محبت نہیں بھولتی ۔ مگر میرا تجربہ کہتا ہے۔

کہ عورت اتنی بھلکڑ ہے کہ اسے آگے کچھ اچھا نظر آجائے تو پیچھو مڑ کر دیکھتی ہی نہیں۔ عورت کی کوئی بھی محبت آخری نہیں ہوتی۔ کیونکہ اسے جب کہیں محبت کا سچا گمان ہوتا ہے تو وہ پچھلی سبھی حماقتیں بھول کر زندگی کا نیا سفر شروع کر لیتی ہے۔ عورت محبت نہیں کرتی وہ بس اپنا محافظ ڈھونڈتی ہے ۔ بانو قدسیہ یہ کہتی ہیں کوئی تم سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا، محبت سمجھانے نہ لگ جانا۔ لڑکیوں کو اپنے معاملے میں خاص کر اپنی عزت کے معاملے میں بہت مضبوط ہونا چاہیے ۔

ایس کہ وہ خود پر فخر کرسکیں۔ اپنا کردار اپنی مضبوطی بنانا چاہے ۔ بہت صاف اور کھرا اتنا کہ کوئی انہیں بات نہ کہہ سکے ۔ برادیکھنا ۔ یا غلط حرکت کرنا توبہت دور کی بات ہے۔ ہمارے معاشرے میں مرد و عورت کو طلاق نہیں دیتا بلکہ عورت ہی عورت کو طلاق دلواتی ہے۔ ستارے اور دوست ایک جیسے ہوتے ہیں چاہے کتنے ہی طویل فاصلوں پر ہیں ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے۔ اچھے انسانوں میں ایک خرابی ہوتی ہے کہ وہ سب کو ہی اچھا سمجھ لیتے ہیں۔

آپ کے والد کی ہرچیز مقدس ہے یہاں تک کے جوتے بھی جس کو دوازے کے سامنے رکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔ لوگ سب بھول جاتے ہیں۔ ان سے کتنی محبت کی گئی۔ انہیں کتنا چاہا گیا۔ ان کے لیے کچھ چھوڑا گیا کیا کچھ داؤ پر لایاگیا، کتنی راتیں جاگا گیا۔ کتنی صبحیں انگاروں پر گذریں ۔ کتنے آنسو بہائے گئے ۔ کتنی اذیت سہی گئی۔ لوگ سب بھول جاتے ہیں ۔ بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں۔جب الفاظ کردار سے مشابہت نہ رکھتے ہوں تب نصیحتیں اور وضاحتیں بھی طنز کاروپ دھار لیتی ہیں۔ لوگ آپ کوتب نہیں ملیں گے جب آپ اکیلے ہونگے ۔ لوگ آپ کو تب ملیں گے جب وہ خود اکیلے ہونگے ۔

About admin

Check Also

تین بھوکے بچوں کی

ایک دفعہ کاذکرہے کہ دودوست جن میں بہت پیاراورالفت تھی .پیاراس قدرتھاکہ دونوں کی کوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.