Home / اسلامک / پچھلے 24 گھنٹوں سے اس وظیفے نے دھو م مچا رکھی ہے

پچھلے 24 گھنٹوں سے اس وظیفے نے دھو م مچا رکھی ہے

پچھلے چوبیس گھنٹوں سے اس وظیفے نے دھو م مچا رکھی ہے۔ اتنی دولت مل جائے گی کندھوں پر اٹھا کر چلو گے۔ بہت سارے وظائف ہیں ۔ بہت سارے اعمال ہیں۔ جن کو پورا کرکے ہم معاشی طور پر مضبوط ہوسکتے ہیں۔ معاشی طور پر ہمیں بہت کچھ ملتا ہے۔ ایسے بہت سارے وظائف ہیں۔ ان میں سے کچھ وظائف ایسے ہیں۔ جو کہ فوری طور پر اثر رکھتے ہیں۔ آج کا جو وظیفہ آپ کوبتائیں گے ۔ یہ بھی ان فوری وظیفوں میں سے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندراثررکھتے ہیں۔ یہ بہت ہی لاجواب اور باکمال وظیفہ ہے۔ اگرآپ کو مال کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو دولت کی ضرورت ہے۔ ایمرجینسی رقم کی ضرورت ہے۔ یا آپ نے کہیں دینے ہیں۔ یا کہیں سے آپ نے قرضہ اتارنا ہے۔ یا لینا ہے۔ جو بھی کرنا ہے۔ بس آپ اس وظیفے کو چوبیس گھنٹوں میں کرلیں۔ انشاءاللہ! آپ کے سارے مسئلے حل ہوجائیں گے۔

اور اتنی دولت مل جائے گی ۔ گویا کہ آپ کی جیب اور بٹوے بھرجائیں گے ۔ آپ کندھوں پر اٹھا کر جائیں گے۔ بہت سارے وظائف ہیں ۔ جن کی بہت زیادہ افادیت ہے ۔ لیکن چند ایک ایسے ہیں۔ کہ چوبیس گھنٹوں میں اثر دیکھاتے ہیں ۔ آج کا وظیفہ ان میں سے ایک ہے ۔ اس وظیفے نے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل لیں۔ یہ عمل مالا مال کردیتا ہے۔ اگرآپ بھی مالا مال ہونا چاہتے ہیں۔ ابھی سے عمل شروع کردیں۔ عمل یہ ہے کہ “لقد جاء کم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمومنین رءوف رحیم فان تولو فقل حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم ” ہیں۔ یہ د وآیات ہیں ۔ آپ نے ہر نماز کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھیں۔

انشاءاللہ !اللہ پاک سے امید ہے کہ کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو کوئی بھی حاجت ہے۔ کوئی ضرورت بھی ہے۔ پانچ نمازوں میں آپ کا کام ہوجائےگا۔ جو مرد حضرات ہیں وہ مسجد باجماعت نما ز پڑھیں۔ اور خواتین اپنے وقت کے اوپر نما ز پڑھیں۔ اور جب تک کام نہ ہو تو اس عمل کو جاری رکھیں۔ اگر آپ کےبہت سارے کام ہیں۔ تو آپ ایک ایک کام کےلیے اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ اس عمل کو ضرور کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس سے ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *