Home / صحت / لو بیا کھانے کے حیرت انگیز فوائد۔ سائنسدانوں نےبھی ثابت کر دیا۔

لو بیا کھانے کے حیرت انگیز فوائد۔ سائنسدانوں نےبھی ثابت کر دیا۔

آج ہم آپ کو لو بیا کے فوائد کے بارے میں بتانے کے لیے جا رہے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ایک شرط ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ جیسا کہ اس موسم میں لوبیے کا سالن کھا نا بہت لذیز لگتا ہے تو میں آپ کو لو بیا کھانے کے فوائد بتائیں گے۔ لوبیے کے فوائد درج ذیل ہیں۔ اس کے اجزاء میں فولاد، فاسفورس اور وٹامن پی سی ایچ پائے جا تے ہیں۔ قوتِ باہ پیدا کر تے ہیں اور جسم سے بلغم خارج کر تے ہیں۔ پیشاب آور ہیں اور ح ی ض کی تنگی کو دور کر تے ہیں۔ لو بیا کھانے سے مسوڑھے مضبوط ہو تے ہیں جس عورت کو دودھ کم آ تا ہو لو بیا اس کے لیے بہترین غذا ہے بلڈ شوگر لیول کو نیچے لا تی ہے۔ لو بیا میں بھیڑ اور بکری کے گوش ت سے زیادہ حرارے پائے جا تے ہیں۔

ویسے تو سبزیوں کا استعمال انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور ساتھ ہی کئی بیماریوں سے بھی نجات دلاتا ہے جن میں لوبیا اور پھلیوں کا روز مرہ کی خوراک میں استعمال مزید حیرت انگیز فائدے فراہم کرتا ہے۔ بلڈ پریشر: 8 مختلف مطالعوں سے ثابت ہوا ہے کہ غذا میں لوبیا شامل کرنے سے بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد ملتی ہے، لوبیا کھانے سے سسٹولک ( اوپر) اور ڈیاسٹولک (نیچے) کا بلڈ پریشر دور رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ بڑھاپے کو دور کرے: پھلیوں میں ایک خاص جزو ریسورٹرول پایا جاتا ہے جو ڈی این اے کی ٹوٹ پھوٹ کو روکتا ہے اور یوں عمررسیدگی کو دور کرتا ہے اور گہرے رنگ کی لوبیا میں یہ جزو خاصی مقدار میں موجود ہوتا ہےاینٹی آکسیڈنٹس کا خزانہ: جسم میں فری ریڈیکلزسے دماغ، جسم کےدفاعی نظام اور جلد پر بہت مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں

سبز چائے، بلوبیریز اور انار وغیرہ میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس اس نقصان کا ازالہ کرتے ہیں۔ چھوٹی سبز اور بڑی سرخ لوبیا میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو 2 اہم اینزائم کو روکتے ہیں جو موٹاپے اور شوگر کی وجہ بنتے ہیں۔ لوبیا اور کینسر: دل کے امراض کے بعد بالغ افراد میں موت کی دوسری بڑی وجہ سرطان ہے۔ لوبیا کے استعمال سے کینسر سے بچا جاسکتا ہے۔ ایک مطالعے کے بعد ثابت ہوا ہے کہ لوبیا میں موجود ایک جزو آئی پی چھ کینسر سے لڑنے میں مدد بھی دیتا ہے۔لوبیا کولیسٹرول کو روکتی ہے:اگر روزانہ تھوڑی سی لوبیا کھالی جائے تو اس سے دل و دماغ کے لیے خطرناک ایل ڈی ایل سی ولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور دل کے امراض کا خطرہ پچس فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ وزن کم کرنے میں آسانی: ایک حالیہ مطالعے میں پینتیس موٹے افراد کو روزانہ چار مرتبہ آٹھ ہفتوں لوبیا کھلایا گیا

پہلے ان کا وزن، جسمانی کیفیت، کولیسٹرول اور دیگر چیزیں نوٹ کی گئیں اور آٹھ ہفتوں بعد دوبارہ جب ان کاجائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان کا بلڈ پریشر بہتر ہوگیا، موٹاپے میں کمی ہوئی اور انہوں نے جسمانی توانائی میں کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں کی۔ آنتوں کی صحت: لوبیا سے آنتوں کا اندرونی استر، ہاضمے کے لیے مفید بیکٹیریا اور دیگر نظام بہتررہتا ہے کیونکہ اس میں کئی طرح کے فائبر پائے جاتے ہیں جو نہ صرف کولیسٹرول کم کرتے ہیںبلکہ دورانِ خون اور نظامِ ہاضمہ کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *