Home / آرٹیکلز / ”کھانے سے پہلے یہ چھوٹی سی دعا پڑھیں ، جسم میں ایسی طاقت پیدا ہوگی کہ لوگ رک رک کر پوچھیں گے“

”کھانے سے پہلے یہ چھوٹی سی دعا پڑھیں ، جسم میں ایسی طاقت پیدا ہوگی کہ لوگ رک رک کر پوچھیں گے“

کھانے سے پہلے یہ چھوٹی سی دعا پڑھیں ، جسم میں ایسی طاقت پیدا ہوگی کہ لوگ رک رک کر پوچھیں گے ۔۔۔ ایک ایسی دعا جو آپ کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دے گی۔صرف ایک عمل سے اگر آپ سو سال کے بھی ہو جائیں گے تو آپ صرف پچیس کے نظر آئیں گے ۔ایک ایسی دعا جسے

اگر بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کریں گے تو بڑھاپے سے محفوظ رہیں گے اور اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں گے ۔آپ نے ایک چھوٹی سی دعا کو پڑھنا ہے ۔وہ دعا ہے “اللھم اعنی اعوذ بک من ارذل العمر “۔جب بھی آپ کھانا کھانے لگے تو کھانا کھانے سے پہلے آپ نے بسم اللہ پڑھنی ہے اور ساتھ گیارہ مرتبہ آپ نے اس دعا کو پڑھ لیا کرنا ہے ۔جو بھی کھائیں اس کے آنے سے پہلے آپ نے یہ دعا لازمی پڑھنی ہے اور باقاعدگی سے پڑھنی ہے ۔انشاءاللہ آپ بڑھاپے سے محفوظ رہیں گے بلکہ کسی کے محتاج نہیں ہوں گے ۔اس کے ساتھ ساتھ غم اور پریشانیوں کو سر پر حاوی نہ کریں ۔۔اپنی زندگی کو خوش ہو کر گزاری اور خدا کی رضا میں راضی رہیں ۔کیونکہ ہونا وہی ہوتا ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے ۔اگر ہم سب کچھ اللہ کی ذات پر چھوڑ دیں گے اور اچھا گمان کریں گے تو انشاء اللہ تعالی ہمارے لئے بہترین ہوگا ۔خوش رہے ہوش رکھے اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں لوگوں کی زندگیوں میں خوشیاں بانٹے ۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *