کسی بھی انسان کی عادات و خصائل کے بارے میں جن لوگوں کو سب سے زیادہ معلومات ہوتی ہیں۔ وہ اس کے خاندان کے افراد یا قریبی رشتہ دار ہوتے ہیں۔ لیکن بسا اوقات گھر کے ملازمین کو بھی ایک لمبا عرصہ کسی گھر میں گزارنے کےبعد گھر کے افراد اور ان کی عادات کا بخوبی اندازہ ہوجاتاہے ۔ اور بعض چیزیں تو ایسی ہوتی ہیں جن
کا ملازمین کو اندازہ ہوجائے تو وہ ایک طرح سے مالک کسی ملازم یا ملازمہ کے سامنے بلیک میل بھی ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنئو میں بھی ایک جواں سالہ لڑکی کو اپنی ملازمہ کی وجہ سے بلیک میلنگ کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔سوشل میڈیا کے ایک صارف پون چیٹرجی نے بتایا کہ اس کا ایک دوست حضرت گنج مارکیٹ میں کاسمیٹکس کی دوکان چلا تا ہے۔ وہ نوجوان ہے اور اسے بنائو سنگھار میں اور لڑکیوں سے دوستیاں کرنے میں بڑی دلچسپی ہے۔ اور اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو خود اس نے ہی مجھے سنایا ہے اس کے پاس کالج کی ایک لڑکی اپنی ملازمہ کے ساتھ آیا کرتی تھی۔ اور دوکان پر آتے ہی وہ لڑکی اپنی ملازمہ کو کچھ چیزیں لانے کے بہانے دوسری جگہوںپر بھیج دیا کرتی تھی۔ اور پھروہ ملازمہ تقریباً ایک آدھ گھنٹے کی مٹر گشت کے بعد واپس اس دوکان پر آتی ۔اس اثنا میں وہ لڑکا اس لڑکی کو دوکان کے ملحقہ کمرے میں لے جاتا اور دونوں پیار کی پینگیں پڑھانے لگ جاتے ۔ ایسا لگ بھگ چھ یا سات مرتبہ ہوا۔ جس کے بعد ملازمہ جس
