Home / اسلامک / ”جب روزہ افطار کرنے لگیں تو دو بار یہ پڑھ لیں، جو بات منہ سے نکالیں گے فوری پوری ہوگی“

”جب روزہ افطار کرنے لگیں تو دو بار یہ پڑھ لیں، جو بات منہ سے نکالیں گے فوری پوری ہوگی“

آج افطاری کے وقت کے حوالے سے آپ کو ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں کہ زندگی میں کسی بھی مشکل سے مشکل مقصد میں کا میابی حاصل کر نا چاہتے ہوں ہر مشکل سے مشکل حاجت کو فوراً پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہوں تو افطاری کے وقت یہ عمل ضرور کر لیں جو آپ کو بتانے جا رہا ہوں چونکہ جب ہم اپنے اللہ کو انتہائی عقیدت کے ساتھ پکارتے ہیں اے ہمارے پروردگار تو مالک ہے فوراً اپنے بندے کی طرف متوجہ ہو تا ہے آج کا یہ عمل ماہِ رمضان کے بہت ہی عظمتوں اور بر کتوں والے روزہ مبارک اور افطاری کے حوالے سے ہے کہ افطاری کے وقت جب آپ نے روزہ کھولنا ہے تو اس سے پہلے یہ عمل کر لینا ہے۔

انشاء اللہ دنیا کا کوئی بھی ایسا کام جو نا ممکن ہو اس عمل سے ممکن بن جا ئے گا کوئی بھی بڑے سے بڑا مقصد ہو جو آج تک پورا نہ ہوا ہو وہ مقصد بھی پورا ہو جا ئے گا ۔ روزے دار دو بڑی خوشیاں نصیب ہو تی ہیں پیارے آقاﷺ نے ارشاد فر ما یا پہلی خوشی اس وقت ہو تی ہے جب وہ روزہ افطار کرنے لگتا ہے اور دوسری خوشی تب ہو گی جب وہ اپنے اللہ سے ملاقات کر ے گا۔ ماہِ رمضان کی فضیلت کے کیا کہنے۔ اس کی تو ہر گھڑی رحمت والی ہوتی ہے۔ اس مہینے میں اجر و ثواب بہت بڑھ جا تا ہے نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جا تا ہے فرض کا ثواب ستر گنا کر دیا جا تا ہے۔

بلکہ اس مہینے میں تو روزے دار کا سونا بھی عبادت میں شمار ہو جا تا ہے عرش اُٹھانے والے فرشتے روزے داروں کی دعاپر آمین کہتے ہیں ایک روایت کے مطا بق روزہ دار کے لیے دریا کی مچھلی افطار تک دعائے مغفرت کر تی رہتی ہیں حضور نبی اکرم ﷺ کا فر مانِ عالی شان ہے کہ جب ماہِ رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو آسمانوں اور جنت کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور آخر رات تک بند نہیں ہو تے جو کوئی بندہ اس ماہ مبارک کی کسی بھی رات میں نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر سجدے کے بدلے اس کے لیے پندرہ سو نیکیاں لکھ دیتے ہیں اب عمل کیا کر نا ہے وہ نوٹ فر ما ئیں کہ روزہ افطار کرنے سے دو سے تین منٹ پہلے جب آ پ دسترخوان پر بیٹھ جا ئیں تو سب سے پہلے قرآنِ پاک کی سورۃ مبارکہ ہے۔

سورۃ اخلاص دو مر تبہ آپ نے سورۃ اخلاص پڑھنی ہے اور دو مر تبہ ہی اللہ پاک کے اسمِ مبارک ہیں العلیمُ اللہ پاک کا یہ بہت ہی پیارا اسمِ مبارک ہے دو مر تبہ ہی آپ نے یہ پڑھنا ہے یہ بڑی توجہ کے ساتھ نوٹ فر ما لیں کہ کیسے پڑھنا ہے کہ سب سے پہلے سورۃ اخلاص ایک بار پڑھیں اس کے بعد پھر دو مر تبہ اللہ پاک کے یہ اسمِ مبارکالعلیمُ اس کو دو بار پڑھ لیں پھر اس کے بعد ایک مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھیں اور پھر دو مر تبہ اللہ پاک کا یہ اسمِ مبارک العلیمُ یہ پڑھ لینا ہے آپ لوگوں نے دو مر تبہ سورۃ اخلاص ہو گئی اور دو دو مر تبہ اللہ پاک کا اسمِ مبارک ہو گیا۔ پہلے سورۃ اخلاص پڑھیں پھر دو مرتبہ اسمِ مبارک پھر دو مر تبہ سورۃ اخلاص پھر دو مر تبہ اسمِ مبارک ۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *