پٹھے کمزور ہونے کی وجہ سے جسم میں جگہ جگہ کھچاؤ اور درد پیدا ہونے لگ جا تا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ پٹھے مضبوط ہو جا ئیں
بغیر کسی نقصان کے توآج ہم ایک بہترین اور آسان گھر یلو علاج بتا ئیں گے جس سے آپ کے کمزور پٹھے بے حد مضبوط ہو جا ئیں گے اور جسم میں جگہ جگہ پر کھچاؤ اور درد ہو نا ختم ہو جا ئے گا وہ گھر یلو علاج یہ ہے کہ ایک ٹماٹر اور ایک سیب لے لیں پھر ان کو دن میں کسی بھی وقت کھا لیں اس سے کمزور پٹھوں میں طاقت آ ئے گی اور پھر سے مضبوط ہو جا ئیں گے اس کا استعمال روزانہ کم از کم دو ماہ تک جا ری رکھیں پھر دیکھیں بڑھتی ہو ئی عمر میں بھی آپ جوانوں کی طرح چلتے پھرتے نظر آ ئیں گے اور تمام پریشانی ختم ہو جا ئے گی۔
ماہرین غذا کے مطابق کچھ گھریلو علاج ایسے ہیں جن کے ذریعے پٹھوں کے درد پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے خصوصا سردی کے موسم میں یہ علاج مفید ہوتے ہیں۔برطانوی ویب سائٹ ’دی ہیلتھ‘ کے مطابق ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ جسم کو مناسب مقدار میں پانی کی فراہمی ضروری ہوتی ہے کیونکہ پانی کی کمی براہ راست پٹھوں کی کمزوری کا سبب بنتی ہے اور وہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ماہرین گھریلو اشیا میں ان پھلوں کے استعمال کا کا مشورہ دیتے ہیں۔سرسوں کا تیل سرسوں کا تیل ایک قدرتی بہترین تحفہ ہے، اس کے استعمال سے خون کی گردش میں اضافہ ہوتا ہے۔
جس سے پٹھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے اور پٹھے فعال ہو جاتے ہیں۔سرسوں کے چار چمچ تیل میں10 لہسن پیس کر ڈال لیں اس کے بعد اسے آگ پر گرم کرلیں یہاں تک کہ اس کا رنگ بھورا ہوجائے، پھر اسے دن میں کئی بار اس جگہ پر لگائیں جہاں درد ہورہا ہو۔یہ جڑی بوٹی جسم میں سوزش کے خلاف کام کرتی ہے،اس کے ذریعے پٹھوں کو سکون ملتا ہے اور تناؤ کی کیفیت میں کمی ہوتی ہے۔اس کا تیل بنانے کےلیے اس کے پتوں سے نکلنے والےتیل کے دوقطرے مرچ تیل کے دو قطرے ناریل کے ایک چمچ تیل میں ملادیں، پھر اسے درد کی جگہ پر دن میں دو یا تین بار لگائیں۔یہ بھی ممکن ہے کہ اس کے سوکھے ہوئے پتوں کو پانی میں بھگودیں،پھر جسم کے جس عضو میں درد ہواسے 15منٹ تک اس پانی میں بھگوئیں رکھیں۔
اس عمل کو روزانہ دن میں دو یا تین بار دہرائیں۔کالی مرچ کالی مرچ پٹھوں کے علاج کے لیے نہایت مفید ہے،اس سے سوزش اور جلن میں کمی ہوتی ہے۔کالی مرچ کاایک چمچ زیتون کے تیل کے دو چمچ کو آپس میں ملالیں،پھر جہاں درد ہو وہاں رات بھر مساج کریں،اسے دو یا تین دن تک جاری رکھیں،اسی طرح اس کے ساتھ ناریل کا تیل بھی شامل کرسکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر گھریلو علاج سے درد میں افاقہ نہ ہوتو ڈاکٹر سے رجوع کریں،کیونکہ پٹھوں میں درد کی وجوہات مختلف ہوسکتی ہیں