روزے کی حالت میں سر میں تیل اور آنکھوں میں سرمہ یا کاجل لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،
اسی طرح بحالتِ روزہ جسم پر تیل یا بام سے مساج کرنے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔ س مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں سرمہ ڈالنا اور سر یا جسم پر تیل لگانے کا کیا حکم ہے نیز کیا مہندی لگانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ آنکھ میں سرمہ ڈالنے ،جسم یا سر پر تیل لگانے اور مہندی لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔حدیث پاک میں ہے ترجمہ:حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا کی میری آنکھیں دکھ رہی ہیں کیا میں سرمہ لگا سکتا ہوں۔
جبکہ میں روزے سے ہوں؟ فرمایا :ہاں۔ سنن ابی داؤد میں ہے ترجمہ:حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ وہ روزے کی حالت میں سرمہ لگایا کرتے تھے۔ روزہ کی حالت میں سر پر تیل لگانا جائز ہے۔کیا روزے کی حالت میں تیل لگانا جا ئز ہے؟ تو بالکل روزے کی حالت میں تیل لگا نا جائز ہے چاہے تو مالش بھی کر سکتے ہیں بالکل جائز ہے روزے کی حالت میں تیل لگا نا اس کے بعد نمبر دو پر یہ سوال کیا گیا ہے کہ کیا روزے کی حالت میں سرمہ لگانا بھی جا ئز ہے ؟َ روزے کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے سرمہ لگا سکتے ہیں۔ تیسرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں مسواک کر نا جا ئز ہے؟
ہمیں کسی نے کہا ہے کہ بارہ بجے کے بعد زوال کے وقت کے بعد مسواک کرنے سے روزہ مکروع ہو جا تا ہے تو کیا یہ درست ہے؟ بالکل ایسی کوئی بات نہیں ہے چاہے صبح کے وقت مسواک کر یں دوپہر کے وقت کر یں یا افطاری کے وقت کریں بالکل مسواک کر نا جا ئز ہے چاہے وہ نفلی روزہ ہو یا فرض روزہ ہو۔ اسی طرح روزے کی حالت میں بھی مسواک کر نا سنت ہےا س سے روزہ بھی مکروع نہیں ہو گا نمبر چار کیا روزے کی حالت میں انجکشن جائز ہے بالکل روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا جائز ہے گوش ت میں بھی انجکشن لگوانا جا ئز ہے کیا روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کر نا جا ئز ہے۔
میرے دانت میں بہت زیادہ درد رہتا ہے تو کیا میں پیسٹ کر سکتا ہوں بالکل کر سکتے ہیں لیکن اس میں احتیاط ہے کہ اگر آپ اس بات کی احتیاط کر سکتے ہیں کہ اس کا کوئی جز ہلک سے نیچے نہیں اُترے گا کہ آپ کے اس پیسٹ کا کوئی جز ہلک سے نہیں نیچے اُترے گا تو اس طرح سے آپ ٹوتھ پیسٹ کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ کو کوئی گمان ہے کہ کوئی جز ہلک سے نیچے اتر جا ئے گا تو اس سے بچنا بہتر ہے تو بہتر ہے کہ اگر احتیاط کر سکتے ہیں تو کر لیں ورنہ اس سے پر ہیز کر یں۔