جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ رمضان شریف کا مہینہ آ گیا ہے تو آج ہم آپ کو موٹاپا ختم کرنے کا سحری اور افطاری میں ایک آسان طریقہ بتائیں گے
اور انشاء اللہ رمضان ختم ہو نے سے پہلے آپ کا بڑھا ہوا پیٹ اندر ہو جا ئے گا رمضان میں موٹاپا ختم کرنے کا وہ آسان گھر یلو طریقہ یہ ہے دس گرام اجوائن، دس گرام سونف کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر پکا ئیں اور جب آدھا گلاس رہ جا ئے تو اس کو نیم گرم پی لیں اس ٹوٹکے کو سحری اور افطاری میں بنا کر پی لیں انشاء اللہ آپ کو کچھ ہی دن میں اسکا فرق نظر آ نا شروع ہو جا ئے گا اور با قا عدہ استعمال کر تے رہیں تو بڑھا ہوا پیٹ اندر چلا جا ئے گا۔
اس سے قطعی نظر کے آپ مرد ہیں یا خاتون بڑھٹا اور نکلا ہوا پیٹ بے شک اچھی اچھی شخصیت کو عجیب بنا دیتا ہے، تاہم اب آپ اس سے چھکارا پا سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی ادویات یا ورزش کے۔جو افراد جو موٹاپے سے چھٹکارا پانے کیلئے ادویات اور ورزش کو قبول نہیں کرسکتے ان کیلئے یہ ایک بہترین پانی ہے، جو بغیر کچھ خریدے آپ گھر میں موجود چیزوں سے بنا سکتے ہیں اور اس کیلئے کوئی خاص محنت بھی درکار نہیںآپ سب ہی کے گھر میں ادرک یقینا موجود ہوتی ہوگی۔ یہ ایک جادوئی جڑی بوٹی ہے، جو جسم کے اندر موجود فالتو چربی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سے کے ذریعے آپ اپنے پیٹ، رانوں، کوہلوں اور کمر کے اطراف بڑھتے گوشت کے لوتھڑے کو کم کر سکتے ہیں۔ایک ادرک لیں اور اس کے کچھ پتلے پلتے کتلے کاٹ لیں۔اس کے بعد اس ٹکڑوں کو ڈیڑھ لیٹر پانی میں ڈال دیں۔آپ چاہیں تو اس میں پودینے کے دو تین پتے یا لیموں کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں۔
اس کے بعد اس پانی کو ابالیں اور پھر اس میں ادرک کے سلائیس کا اضافہ کردیں۔اس محلول کو پندرہ سے بیس منٹ تک چولہے پر ابالیں اور برابر چمچہ چلاتے رہیں۔مقررہ وقت کے بعد اسے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کریں۔اب اس مشروب کو روزانہ ہر صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پینے کی عادت بنا لیں۔چند دنوں میں آپ خود اپنی توند میں نمایاں کمی محسوس کریں گے۔ادرک میں میگنیشم اور زنک جیسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو دوران خون کو بہتر بناتے ہیں۔ادرک بخار میں کمی لانے اور زیادہ پسینے آنے کے مسائل سے بھی نجات دلاتی ہےادرک ملا پانی بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ بلڈ پریشر اور خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے والا جز ہے جبکہ اس میں موجود وٹامنز بے وقت کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں۔ کیلے کھانے سے میٹابولزم ریٹ بھی بڑھتا ہے جو کہ توند کی چربی تیزی سے گھلانے میں مدد دیتا ہے۔تربوز بھی ایسا پھل ہے جس میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ واٹر ویٹ سے نجات میں مدد دیتا ہے، عام طور پر ایک بالغ فرد کے جسمانی وزن کا 50 سے 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، اس سے زیادہ مقدار کو واٹر ویٹ کہا جاتا ہے جو کہ پیٹ پھولنے اور سوجن کا باعث بن کر لوگوں کو زیادہ موٹا دکھاتا ہے۔ ایک امریکی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ تربوز کا شربت پینے سے جسمانی چربی گھلتی ہے جبکہ کولیسٹرول کی سطح میں بھی کمی آتی ہے۔