Home / آرٹیکلز / ”حضرت علی ؓ نے فر ما یا مشکل وقت سے نکلنے کا آسان عمل کے بارے میں۔“

”حضرت علی ؓ نے فر ما یا مشکل وقت سے نکلنے کا آسان عمل کے بارے میں۔“

حضر ت علی ؓ کی پوری زندگی تبلیغِ قیامِ عدالت سے عبارت ہے ۔ بد رو اُحد خند ق و حنین ہو آپ ؓ نے ہر جگہ ا للہ اور اس کے رسول ﷺ کی خاطر جان کی بازی لگانے سے پر ہیز نہ کیا حضرت علی ؓ کی شجاعت آپ ؓ کی وفاداری آپ کا جذبہ ایثار اور حق کے لیے ہجرت اور جہاد یہ وہ صفات تھیں جن کی وجہ سے آپ ؓ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے محبوب بندے بن گئے حضر ت علی ؓ جس طرح عدل و انصاف میں شجاعت رکھتے تھے اسی طرح علم و دانائی میں بھی اپنی مثال آپ تھے حضر ت علی ؓ کی علمی فضیلت آپ کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت تمام صحابہ ؓ نے تسلیم کیا حضر ت عمر ؓ کا بہت ہی مشہور قول ہے۔

کہ اگر علی نہ ہو تے تو عمر ہل اک ہو گیا ہو تا۔ آج ہم حضر ت علی ؓ کی زندگی سے ایک واقعہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیرکر نے کے لیے جا رہے ہیں ۔ حضر ت علی ؓ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور مودب ہو کر عرض کرنے لگا اے علی میں ایک مشکل میں پھنس گیا ہوں اور میری وہ مشکل ختم نہیں ہو رہی کوئی ایسا عمل بتا دیں کوئی ایسی دعا ارشا د فر ما دیں کہ میری مشکل آسان ہو جا ئے تو یہ سن کر حضر ت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص چند اعمال ہیں جو اللہ کے رسول ﷺ ہم اہلِ بیت کو ارشاد فر ما ئے ہیں۔

جن سے اللہ کے کرم سے مشکلات دور رہتی ہیں اس نے کہا یا علی ؑ مجھے بھی کوئی عمل بتا دیجئے تا کہ میری مشکل آسان ہو جا ئے حضرت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد ایک جگہ پر بیٹھ جا یا کر واو ر پھر ستائیس مر تبہ اللہ کے رسول اور اس کی آل پر درودِ پاک پڑھا کر و اور پھر ستائیس مر تبہ سورۃ فاتحہ پڑھا کر وا ور پھر اس کے بعد اپنی مصیبت یا اپنی حاجت اللہ سے تذکرہ کیا کرو۔ اس کی مدد مانگا کر و اور پھر آخر میں ستائیس مر تبہ اللہ کے رسول اور اس کی آل پر درودِ پاک بھیجا کرو یقیناً چند ہی دنوں میں تمہاری مشکل آسان ہو جا ئے گی۔

اچھی باتوں کو آگے پھیلا نا صدقہ جا ریہ ہے۔ جناب علی رضی اللہ نے فرمایا۔۔۔ عقل 2 طرح کی ہوتی ہے ایک عقل طبعی اور دوسری عقل سماعی، انسان عقل سماعی سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کرپاتا اگر اُس کے پاس عقل طبعی نہ ہو، یہ بلکل ایسے ہے جیسے اگر آنکھ کی بینائی نہ ہو تو سُورج کی روشنی بیکار ہے۔جناب علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا۔۔۔جب تک کوئی بات تیرے مُنہ میں بند ہے تب تک تُم اُس کے مالک ہو اور جب تُم اُسے زبان سے ادا کرکے مُنہ سے نکال دیتے ہو تب وہ تمہاری مالک بن جاتی ہے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *