Home / اسلامک / رمضان میں صرف اکیس بار یہ ایک لفظ سجدے میں جاکر پڑھتی جومانگتی اسی دن مل جاتا ہر مقصد پوراہوجاتا

رمضان میں صرف اکیس بار یہ ایک لفظ سجدے میں جاکر پڑھتی جومانگتی اسی دن مل جاتا ہر مقصد پوراہوجاتا

ایک ایسا عمل بتائیں گے ۔ ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کو رمضان المبارک کے پورے مہینے میں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کرنا ہے

۔ اس عمل کو اس وظیفے کو جب چاہیں اس وقت آپ کرسکتے ہیں۔ جب آپ کا دل چاہے آپ اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ آ ج کا عمل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جن کی کوئی حاجت ہے۔ حاجت پوری نہیں ہورہی۔

ہرنیک دلی مراد کو پانے کے لیے وہ اس عمل اس وظیفے کو کر سکتےہیں۔ ہر نیک مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ اس عمل کوکرسکتےہیں۔ اور سب سے بڑی بات اگر آپ روزانہ اس عمل کو اس وظیفے کو کرکے اللہ سے جو دعا بھی مانگیں گے وہ دعا آپ کی قبول ہوگی۔ یہ یقیناً آزمایا ہوا عمل ہے آپ خود اس عمل کوکرکے دیکھیں ۔ تو آپ خو ددیکھیں آپ خود بھی حیران ہوجائیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ اچھی طرح سن لیں سمجھ لیں اور نوٹ بھی فرمالیں۔ آپ اس عمل ، اس وظیفے کو پورے دن میں جب آپ کا دل چاہے آپ اس عمل اور اس وظیفے کو کرسکتے ہیں۔

بہتر یہ ہے کہ آپ اس عمل کو نماز مغرب یا نماز عشاء کے بعد کرلیں۔ تو یہ بھی بڑا افضل ہے۔ لیکن اگر آپ نماز مغر ب یا عشاءکے بعد نہیں کرسکتے ۔ تو آپ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے بھی کرسکتےہیں۔ آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ پورے د ن میں جب آپ کے پاس وقت ہو تو اس وقت بھی کرسکتے ہیں۔ یا کسی نماز کے بعدآپ کرناچاہتے ہیں تو تب بھی بہتر ہے۔ جو لوگ چلتے پھرتے اس عمل کوکرنا چاہتے ہیں آپ نے اکیس مرتبہ ” یاذالجلال والاکرام” کا ورد کرنا ہے۔ آپ نے ان کلمات کو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر بارگاہ الہیٰ میں خصوصی دعا کرنی ہے۔

دعا آپ نے رو رو کر انکساری اور عاجزی سے مانگنا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو سنے گااور قبول کرے گا۔ اگر نماز کے بعد کرناچا ہتے ہیں تو نماز مغرب اور نماز عشاء کےبعد کرسکتے ہیں۔ جو لوگ نماز تہجد میں اس عمل کو کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ سونےپر سہاگہ ہے۔ یعنی تہجد کے وقت جب آپ نوافل اداکرکے بارگاہ الہی ٰ میں سجدے میں سر رکھ کر اللہ سے مانگیں گے تو اللہ کی رحمت کے دروازے تہجد کے وقت کھلے رہتےہیں ۔ تہجد کے وقت آپ اللہ سے جو مانگتے ہیں اللہ وہ عطا کرے گا۔ بہتر یہ ہے کہ آپ تہجد میں پڑھ لیں۔ تہجد میں آپ نہیں پڑھ سکتے

تو بعد نماز مغرب یا بعد نماز عشاء کے بعد آپ نے سجدے میں سررکھ کر اکیس مرتبہ ” یا ذالجلال والا کرام ” کا ورد کرنا ہے ۔ اول وآخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کرنی ہے۔کہ مولا اس عمل کومیں نے خالص تیری رضا کے لیے کیا ہے۔ اپنی رضا میں مجھے راضی فرما۔ یا اللہ! مجھے صبر وشکر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ مجھے نمازیں ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ روزے کی زکوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ مجھے اتنی ہمت دے کہ میں تیری بے پناہ عبادت کرسکوں۔ اے مولا! میں نے جس مقصد کے لیے یہ عمل کیا ہے اس مقصد میں کامیا بی اور کامرانی نصیب فرما۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *