Home / آرٹیکلز / روزہ کھولنے سے پہلے 3 بار یہ لفظ پڑھیں

روزہ کھولنے سے پہلے 3 بار یہ لفظ پڑھیں

قرآن پاک کچھ ایسے کلمات چھپے ہیں کہ جن کے کمالات سے ، جن کے بےحد فوائد سے ہم لوگ بے خبر ہیں۔ آپ کے لیے کچھ ایسے کلمات کا وظیفہ لے کر آیا ہوں۔ جس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی سے ہرقسم کی ٹینشن ، ہر قسم کا غم اور ہر قسم کی مصیبت اللہ عزوجل کے حکم سے ختم ہوجائےگی۔ یہ ٹینشن فری

کلمات ہیں۔ آپ نے ان کو روزہ کھولنے سے پہلے تین وقت پڑھنا ہے۔ اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ صبح پڑھ لیں، دوپہر پڑھ لیں، ظہر کی نماز کے بعد پڑھ لیں، شام کو پڑھ لیں یا جب مرضی چاہے اس وقت ان کلمات کو پڑھ لیں۔ تین مرتبہ ان کلمات کو بے حد چھوٹے سے کلمات ہیں بے حد آسانی سے یاد بھی کرسکتے ہیں۔ اور روزانہ جب بھی یا د آئے تو ان تین کلمات کو پڑھ لیا کریں۔ یقین کہ جب آپ پہلے دن پڑھنا شروع کریں گے۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کے لیے رستے کھولتے چلا جائےگا۔ آپ کی زندگی سے مشکلات اور پریشانیوں کا خاتمہ ہوجائےگا۔ آپ کی زندگی سے پریشانیاں ایسی ختم ہوجائیں گی جیسے طوفان کشتیوں کو بہا لے جاتا ہے۔ وہ کلمات جو تین مرتبہ پڑھنے ہیں۔ وہ کیا ہیں؟ وہ تین کلمات یہ ہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں یا زبانی یا د کرلیں۔ وہ کلمات” أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّا مَّا تِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ” کو پڑھنا ہے آپ ان کو لفظ بہ لفظ یا د کر کے ان کو تین مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔ اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ انشاءاللہ وتعالیٰ آپ ہرقسم کی پریشانی سے نجات حاصل کرلیں گے۔ نہ صرف

موجودہ مشکل اور پریشانیاں دور ہوں گی بلکہ اللہ تعالیٰ کی پناہ میں رہیں گے۔ اور آنے والی مشکلوں اور پریشانیوں سے بچے رہیں گے۔ یہ ایسے کلمات ہیں جن سے آپ اللہ کی مدد مانگتے ہیں۔ اور اللہ تعا لیٰ کی پنا ہ میں آجاتے ہیں۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی پریشانیا ں ہیں۔ آپ نے اولاد کو پالا ہے اور اولاد آپ کی نہیں بن رہی ۔ آپ کے رزق کی تنگی ہے ۔ یا دکان پر گاہک نہیں آرہے۔ کسی بھی قسم کی پریشانی سے نجا ت کے لیے آپ ان کلمات کو روزانہ کسی بھی وقت تین مرتبہ ان کلمات کو روزانہ کا معمول بنا لیں۔ انشاءاللہ غموں سے نجات ملتی جائےگی۔ زندگی کی الجھنیں سلجھتی چلی جائیں گی۔ ہمارے آقا حضور اکرم ﷺ کا فرمان پاک ہے کہ ہر کام سے پہلے بسم اللہ پڑھو اس سے برکت ہوتی ہے ۔ کسی نبی ؑ کوقوم کواس جیسا مبارک اسم عطانہیں ہوا ۔ یہ اسم اعظم ہے۔ اس کے پڑھنے سے ہر مشکل دور ہوتی ہے۔ رزق میں برکت، دشمن سے نجات، دولت کی فروانی، گمشدہ کا واپس آنا ، ذہن اور حافظہ کا تیز ہونا ، تنگدستی دورہونا۔ بچہ کی پیدائش میں سہولت ، اولاد کی زندگی ، قیامت کے روا آگ سے نجات کا عمل، ہر بیماری کا علاج، ظالم کی ہلاکت، جب و بغض ، سفر ، کاروبار میں برکت ، قر ض کی ادائیگی ، شادی کے لیے اسباب ملازمت کا حصول ملے گا۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *