Home / اسلامک / پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے کیوں پڑتے ہیں۔۔؟

پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے کیوں پڑتے ہیں۔۔؟

ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر اس کا ثواب ان تمام مسلمانوں کو پہنچا دے جو آج تک دنیا فانی سے جا چکے ہیں

اللہ نے اناج میں کیڑے کیوں پیدا کیے ایک مرتبہ ایک شخص حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں آیا اور دست ادب کو جوڑ کر عرض کرنے لگا یا علی میرا ایک سوال ہے جو ہر وقت میرے ذہن میں پھرتا رہتا ہےوہ سوال یہ ہے کہ اللہ نے انسان کے لیے ہزاروں نعمتیں عطا کی ان میں سے ایک اناج ہے پھل ہے

سبزیاں ہیں لیکن یہ رکھنے کے بعد ان میں کیڑے کیوں پڑ جاتے ہیں بس یہ کہنا تھا تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا وہ شخص شکر کرو کہ کھانے پینے کی چیزوں میں کیڑے پڑتے ہیں ان میں کیڑے پڑنا بھی اللہ تعالی کی نعمت ہے وہ شخص حیران ہو گیا اور اس نے کہا یا علی اناج میں کیڑے پڑنا اللہ کی نعمت کیسے تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے شخص اگر کھانے پینے کی چیزوں میں کیڑے نہ پڑھتےتو یہ تاجر امیر لوگ جس طرح سے سونا چاندی جمع کرتے ہیں

ویسے ہی اناج سبزیاں اور میرے اپنے خزانوں میں جمع کرتے رہتے اور جس طرح سے غریب سونا چاندی دیکھنے کو ترستا ہے ویسے ہی غریب اناج سبزیاں اور میوہ کھانے کو ترستا رہتا تب اللہ نے اناج میں کیڑے پیدا کردیے تاکہ کوئی بھی انسان کھانے پینے کی چیزوں کو ذخیرہ نہ کر سکے اچھی بات دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے ابھی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اسلام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *