روزمرہ زندگی سے متعلق مسائل ، پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے آسان حل پیش کرنے والے عمل کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں
۔آپ نے یہ گیارہ دن تک بلاناغہ کرناہے تو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ پر خصوصی فضل اور کرم فرمائیں گے۔ اور آپ کی جو رکاوٹ اور مشکلات ہوں گی۔ ان کو دور فرماکر اللہ تعالیٰ آپ کو نیک ، من پسنداور جائز رشتہ آپ کو عطا فرمائیں گے ۔ ہمیں بہت ساری بہنوں اور بھائیوں کی طرف سے یہ بات سننے کو آتی ہے کہ ہماری یا ہماری اولا د کی عمریں گلتی جارہی ہیں۔ لیکن ہمارے لیے کوئی اچھا سا رشتہ نہیں آرہا۔ اگرآرہا ہے تو وہ ہمارے معیار کا نہیں ہوتا۔ ہمیں کوئی ایسارشتہ نہیں آرہا جو اچھا رشتہ ہو۔ جس سے شادی طے پاسکے۔ اس لیے ہمیں کوئی ایسا عمل بتائیں اور ہم اس عمل کو کریں۔
اور اللہ پاک ہم پر فضل فرماکر ہماری اس پریشانی کو دور فرمائے۔ لڑکوں میں اتنی پریشانی نہیں ہوتی۔ لیکن لڑکیوں کی عمر ڈھل جائے ۔ تو پھر ان کا رشتہ کا ہونا آ ج کے دور میں بہت زیادہ مشکل ہے۔ اس لیے تمام والدین اور بہن بھائی خاص طور پر ایسی حالات میں بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ یا ان کے بہن یا بیٹی کی عمر ڈھل جائے اور ان کے لیے اچھا اورمناسب رشتہ نہ آرہا ہوتو اس وجہ سے کیونکہ آج کل ماحول ایسا ہے کہ عمر اگر ذرا سی بڑھ جائے تو اس لڑکی کی قدر کوئی نہیں کرتا۔
چاہے اس میں کتنی بھی زیادہ اچھی اخلاق والی اور خوبصورت ہی کیوں نہ ہو۔ اس کی جگہ عمر ڈھل جائے تھو ڑی سی ۔ اس کے بارے میں جو انسان ہے آج کل کے دو ر میں انسان سوچتا بھی نہیں ہے۔ اس لیے جن لڑکیوں کی عمریں ڈھل جائیں ۔ تو وہ بہت زیادہ پریشان ہوجات ہیں ۔ تو ان کو طرح طرح کی بیماریوں کا سامنا ہوجا تا ہے۔ اس لیے ان تمام بہن بھائیوں کے لیے ایسا عمل لے کر آئے ہیں ۔ جس کو آپ نے روزانہ صبح وشام اس عمل کو کرلینا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے کچھ ہی دنوں میں اس مشکل اور پریشانی سے نجات عطا فرمائیں گے۔ جو بھی شخص یہ چاہتا ہو۔ چاہے وہ لڑکی ہو۔ چاہے لڑکا ہو۔
اسکا یا اسکی بیٹی یا اسکے بیٹے کی جلد از جلد شادی ہوجائے۔ تو اس کے لیے ہرانسان اس کے لیے چاہے ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں ۔ وہ بہت زیادہ کوششیں کرتے ہیں۔ لیکن کسی جگہ سے رشتہ کا پیغام نہ آتا ہو تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے کہ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے روزانہ نماز عشاء کے بعد دو رکعت نماز نفل صلوٰۃ الحاجت کی نیت سے پڑھیں ۔ اس کے بعد وہیں قبلہ رخ بیٹھ کر اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اس کےبعد پانچ سو مرتبہ اسماء مبارک”یالطیف یا حلیم” پڑھیں اور آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر بارگاہ الہی ٰ میں دعاکریں۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے شادی میں پہاڑ جتنی رکاوٹ بھی دور ہوجائےگی۔