Home / صحت / بال جھڑ نا ۔ خشکی۔ روکھے بال۔ شیمپو میں بس ایک چیز ملا کر بال دھو لیں ۔ پھر کمال دیکھیں۔

بال جھڑ نا ۔ خشکی۔ روکھے بال۔ شیمپو میں بس ایک چیز ملا کر بال دھو لیں ۔ پھر کمال دیکھیں۔

آج بہت ہی بہترین نسخے کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں اگر آپ کو بہت زیادہ خشکی کا مسئلہ ہے بہت زیادہ مسئلہ ہے کہ آپ کے بالوں میں خشکی ہو جا تی ہے اور آپ کتنی بھی کوشش کر لیں کتنے بھی ٹوٹکے استعمال کر لیں لیکن کوئی بھی رزلٹ نہیں ملتا بال جھڑتے ہیں بال کمزور ہوں گے اور بالوں کا روکھا پن ویسے ہی رہے گا اس لیے آپ کو اگر خشکی کی پریشانی ہے تو آپ کو سب سے پہلے خشکی کے مسئلے کو حل کر نا ہے تبھی آپ کے بالوں کے تمام باقی مسائل حل ہوں گے آج آپ کے ساتھ ایسے کر وں گی ریمیڈی جس کے استعمال ایک یا دو بار کے استعمال سے آپ کی خشکی ٹھیک ہو جا ئے گی بالوں کے جتنے بھی مسئلے ہیں اس کے لیے یہ ریمیڈی بے حد فائدہ مند ہے۔

تو آئیے جان لیتے ہیں کہ اس ریمیڈی کو کیسے بنا نا ہے؟ اس نسخے کو بنانے کے لیے آپ کو لینا ہو گا دہی دہی تو فریج میں موجود ہو تا ہے ہر گھر میں موجود ہوتا ہے اگر آپ کے پاس کھٹی دہی ہے تو وہ لے لیں یہ بالو ں کے لیے بے حد فائدہ مند ہے بالوں کو یہ بہت ہی زیادہ اچھا بنا دے گا۔ یہ خشکی کو ختم کر تا ہے اور ا سکے علاوہ یہ بالوں کو سلکی شائنی بنا تا ہے یہ کٹوری دہی کی لے لیجئے یا اپنے بالوں کی لینتھ کے مطا بق اگر بالوں کی لینتھ زیادہ ہے تو زیادہ دہی چاہیے ہو گی یا کم ہے تو کم چاہیے ہو گی اس کے بعد جو چیز ہے وہ آپ نے لینی ہے آپ کو چاہیے ہو گی وہ ہے۔

لیمن لیموں بھی آپ کے بالوں کے لیے خشکی کے لیے بے حد فائدہ مند ہے لیموں کو دو ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے اور دہی میں اس کا رس ملا لیجئے او ر ا سے نچوڑ دیجئے اور نچوڑ کر اس کو اچھے سے مکس کر لیجئے اس چھلکے کو آپ نےپھینکنا نہیں ہے اس کو مکسچر میں ڈال کر گر ینڈ کر لیجئے گا یہ پیسٹ سا بن جا ئے گا اس پیسٹ کو بھی آپ نے دہی میں ملا دینا ہے لیمن کا جوس تو ملا نا ہی ہے اس میں آپ کے اس کے چھلکوں کا پیسٹ بھی ملا لیجئے گا ۔

اس کو اچھی طرح مکس کر یں تا کہ یہ اچھے سے یکجان ہو جا ئے یہ آپ کا پیسٹ تیار ہے بالوں سے خشکی کو ختم کرنے کے لیے ہے بالوں کو مضبوط بنانے کے لیے ہے بالوں کے جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں ان کو دور کرنے کے لیے ہے۔ یہ نسخہ تیار ہے اس کو اب آپ نے اپلائی کیسے کر نا ہے یہ نوٹ کر لیجئے آپ نے نہانے سے پہلے آپ نے استعمال کر نا ہے اس کے بعد آپ نے بالوں کو واش کر لینا ہے ۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *