Home / صحت / یہ ہے ٹو ٹکا اور یہ ہیں رزلٹ

یہ ہے ٹو ٹکا اور یہ ہیں رزلٹ

ایک ایسا ٹوٹکہ جس کو استعمال کرکے یا آپ کے چہرے پر ڈارک سرکلز ہیں، یا دانوں کے داغ ہیں ۔ یادانے ہیں

۔یا کسی اور وجہ سے سکن دن بدن وہ ڈل ہوتی جارہی ہے۔ تو یہ ٹوٹکا استعمال کریں۔تو آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ رنگ کا گورا ہونا بہت ہی اہم ہے۔ آجکل کے دور میں۔ آجکل کے دور میں چہرے کی رنگت کودیکھا جاتا ہے۔ اگر آپ کی رنگت گوری ہے اور آپ تھوڑا سا ماڈی فائی ہیں۔ تو آپ لوگوں کے گھر رشتے بھی آئیں گے۔ اور آپ کے گھر رشتوں کے لائنیں بھی لگیں گی۔ آپ لوگوں کی سکن ڈل ہے۔ یا آپ لوگ ایسی ڈریسنگ کرتے ہیں جو کہ نہیں کرنی چاہیے۔

جو اس قابل بھی نہیں ہے۔ کہ آپ لوگ ایک شہر میں رہ کر ایسی ڈریسنگ کرسکتے ہیں۔ اور آپ لوگوں کے رشتے نہیں آتے ۔ یا آپ لوگوں کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ تو آپ لوگوں کو ایک بہت کمال کا ٹوٹکہ بتاتے ہیں۔ اس کواستعمال کریں۔ انشاءاللہ آپ کی سکن بہت کمال کی ہوجائےگی۔ سب سے پہلے ملتانی مٹی دوچمچ کے لیں۔ اس کے بعد تھوڑی سی تگ ودو کرنی پڑے گی۔ پھر آپ نے السی کے بیج کا جیل لینا ہے۔ یہ کس طرح سے نکلتا ہے۔

آپ لوگوں نے ایک سے ڈیڑھ چمچ السی کا بیج لیں اور اس کو فرائی پین میں ڈالیں۔ اور اس میں آدھاگلاس پانی ڈا ل لیں۔ اچھی طرح سے اس کو ابلنے دیں۔ یہاں تک کہ آپ لوگوں کا جو السی کا بیج کاپانی گاڑھا ہوتا جائے گا۔ اچھی طرح سے لیسلا ہوجائےگا۔ حتیٰ کہ اس کا جیل بن جائے گا۔ اب آپ نے چولہے کو بند کرلیناہے۔ اوراس کو چھا ن لینا ہے۔ پھر آپ نے ملتانی مٹی کے اندر اس جیل کے دو چمچ ڈال دینے ہیں۔ میدے جو آپ لوگوں کے گھر میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے بھی دو چمچ ڈا ل دینا ہے۔

او رساتھ میں زعفران کی ایک چٹکی ڈا ل دینی ہے۔ اب ان سارے اجزاء کو ایک پیسٹ کی شکل دینے کے لیے ہم اس میں تھوڑا تھوڑا دودھ ڈالتے جائیں گے ۔ تاکہ ہمارے پاس ایک پیسٹ کی شکل بن جائے۔ جب یہ پیسٹ بن جائے تو آپ نے اس کو اپنے چہرے اپلائی کرنا ہے۔ اپنے پورے چہرے پر اپلائی کریں۔ گرد ن پر اپلائی کرسکتے ہیں۔ بازوؤں پر اپلائی کرسکتےہیں۔ پاؤں پراپلائی نہ کریں۔ کیونکہ اس میں میدے ہے۔ تو ایسی چیزوں کواستعما ل کرنے سے گن اہ ملتا ہے۔

سو آپ اپنے بازوؤں ، گردن اور چہرے پر اپلائی کرسکتے ہیں۔ پھر آپ نے پچس یا تیس منٹ تک چھوڑ دینا ہے۔ تاکہ یہ خشک ہوجائے ۔ پھر آپ لوگوں نے اپنے چہرے کو دھو لینا ہے۔ آپ نے اس پیسٹ کو دن میں دو مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ ایک صبح کےوقت اورایک شام کے وقت۔ دن میں دو مرتبہ اور ایک ہفتہ باقاعدگی سے استعمال کرتے رہیں گے ۔تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہر ہ اتنا گورا اور سفید ہوجائےگا۔ کہ لوگ کہیں گے ۔ کہ آپ نے کوئی سکن ٹریٹمنٹ کروایا ہے۔

اس کے بعد جو اہم بات ہے جو اندورنی طور پر جو وٹامنز کھانے ہیں۔ ایسے کونسے وٹامنز ہیں؟ جن کو کھا کر آپ اپنی سکن کووائیٹ کرسکتے ہیں۔ وٹامن ڈی سب سے بہترین وٹامنز ہے۔ جو آپ لوگوں کی سکن کو گلو دیتا ہے۔ اور سفید کرتا ہے۔ اور پھر اس کے ساتھ دوسری طرف نظر دوڑائیں تو وٹامنز سی بھی ہے۔ وٹامنز ای بھی ہے۔ اور وٹامنز کے بھی ہے۔ سب سے اوپر کا جو وٹامن ہے۔ وہ وٹامن ڈی ہے۔آپ کی سکن کو اس کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ اور آپ پروپر طریقے سے وٹامن ڈی لیتے رہتے ہیں۔ توآپ کی سکن بہت سموتھ، ہیلتھی اور گلو رہتی ہے۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *