Home / اسلامک / زبان تالو کیساتھ لگائو اور یہ سورۃ پڑھ لو ! جس کی طرف دیکھو وہ آپ کا دیوانہ ہو جائے گا

زبان تالو کیساتھ لگائو اور یہ سورۃ پڑھ لو ! جس کی طرف دیکھو وہ آپ کا دیوانہ ہو جائے گا

جس طرح باقاعدگی سے کھانا کھانے اور پانی پینے سے ہمارا جسم تندرست وتوانا رہتا ہے،‏ بالکل اُسی طرح جب شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے محبت ظاہر کرتے رہتے ہیں تو اُن کا بندھن مضبوط رہتا ہے۔‏ شادی کے کئی سال بعد بھی میاں بیوی کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کو یقین دِلاتے رہیں کہ وہ اپنے ساتھی سے کتنا پیار کرتے ہیں اور اُس کی کتنی پرواہ کرتے ہیں۔‏سچی محبت کرنے والا شخص اپنے جیون ساتھی کی خوشی چاہتا ہے۔‏ اِس لیے وہ صرف اُس وقت اپنے جیون ساتھی سے محبت کا اِظہار نہیں کرتا جب اُس کا اپنا دل چاہتا ہے بلکہ اُس وقت بھی محبت ظاہر کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے جب اُسے محسوس ہوتا ہے کہ اُس کے جیون ساتھی کو محبت کی ضرورت ہے۔‏آج کا وظیفہ بہت خاص ہے آجکا وظیفہ اس سے انشاء اللہ آپ پتھر دل کو بھی موم کرلیں گے ۔اگر آپ کسی سے جائز محبت کرتے ہیں یا شوہر اپنی بیوی کیلئے اور بیوی اپنے شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔

اگر کسی ادارے میں نوکری کررہے ہیں وہاں کا مالک سکت ہے تو اسکا دل نرم کرنے کیلئے یہ عمل بہت مجرب اور آزمودہ ہے یہ عمل بار بار آزمایا گیا ہے جس نے بھی یہ عمل کیا ہے اس نے اپنا مقصد جوکام ہے اس میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ اگر آپ کسی جائز محبت کرتے ہیں اور نکاح کرنا چاہتے ہیں پر شرط یہ ہے کہ جائز ہو جو کسی کیلئے کرے گا اس کا دل آپ کیلئے مائد ہوجائیگا ۔ اگر بہو اپنے سسرال میں بہت تنگی سے رہ رہی ہے وہ بھی یہ عمل کرے انشاء اللہ بہت مجر ب عمل ہے ۔اپنی زبان کو تالو کیساتھ لگا کر اپنا منہ بند کرکے تین دفعہ سورۃ القریش پڑھنی ہے اور اس لڑکے کا تصور کرکے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے پتھر سے پتھر دل کو بھی موم کرلیں گے اس کے دل میں محبت پیدا کرلیں گے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرنی چند دن ہی یہ عمل کریں گے کہ اللہ کے حکم اس شخص کے دل میں آپ کیلئے محبت پیدا ہوجائیگی ۔ آپکا اس میں دو سے تین منٹ بھی نہیں لگیں گے اس کے رزلٹ انشاء اللہ بے انتہاء فائدہ حاصل کریں گے ۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *