Home / آرٹیکلز / اسم پاک یافتاح کو بعد نماز فجر ایسے پڑھ لیں ، سنگین موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی ؟

اسم پاک یافتاح کو بعد نماز فجر ایسے پڑھ لیں ، سنگین موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی ؟

عارضہ قلب میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ۔ دل کی شریانیں کھولنے کیلئے رب تعالیٰ کے اسم پاک یا فتاح کا ورد کریں۔ اسم تعالیٰ یا فتاح کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر۔ پینے سے بھی مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ نجی اخبار لاہور کی رپورٹ کے مطابق اسم پاک یافتاح کو بعد ازنماز فجر۷۰۰مرتبہ پڑھے۔اول و آخر۷مرتبہ درود پاک پڑھے،عمل کی مدت۴۰دن ہے۔اگر اس کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پیئے تو دل کے مرض سے خلاصی ہوجائے گی ۔ نقش عمل کے بعد روزانہ ایک لکھا جائے گا۔ اور اس ایک نقش کو ایک دن کے لیے پینا ہو گا۔اسی طرح چالیس دنوں میں چالیس نقوش لکھے اور پئے جائیں گے۔

ان شاءاللہ مرض دور ہو گا اور دل کے بند والو کھل جائیں گے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے۔کہ یافتاح سے مراد وہ ذات ہے۔ جس کی نظر عنایت سے ہر مصیبت۔بلآور آفت دور ہو جاتی ہے۔اس کی مہربانی سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور سختی ختم ہو جاتی ہے تنگی راحت میں بدل جاتی ہے اور اس کی مڈ سے دشمن پر فتح حاصل کرنے کے دروازے کھل جاتے ہیں۔غرض ایسی ذات جو ہر قسم کی تکلیف کو دور فرما کر راحت اور رحمت کے باب کھولے اسے فتاح کہتے ہیں۔دل کی تنگی کھولنے کے لئے اس کو معمول بنا لینا چاہئے ،جو لوگ یافتاح کی تسبیح جاری رکھتے ہیں ان کے دل ہمیشہ صحت مند رہتے ہیں ـ

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *