Home / آرٹیکلز / جس نے بھی کھایا اپنے سفید بالوں کو کالا بنایا قدرت کا یہ انمول دانا منہ میں رکھو اور کمال دیکھو

جس نے بھی کھایا اپنے سفید بالوں کو کالا بنایا قدرت کا یہ انمول دانا منہ میں رکھو اور کمال دیکھو

قدرت کا یہ انمول دانا منہ میں اور سفید بال زندگی بھر کے لئے کالے بوڑھے بھی ہوجاؤ گے تب بھی بال سفید نہیں ہوں گے۔ اگر آپ لوگ اپنے بالوں کو بڑھاپے میں بھی کالا رکھنا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس نسخے کو ضرور استعمال کیجئے اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان بھی ڈالے گا۔ یہ کوئی آئل نہیں ہے کوئی ریمیڈی نہیں ہے بلکہ ایک ایسی چیز ہے جسے صرف ایک چمچ کھانے سے یا ایک عدد کھانے سے ہی آپ کے بال کھانے شروع ہوجائیں گے اور یہ کھانے میں بھی بہت ہی لذیذ ہے یہ نسخہ اتنا زبردست ہے کہ مہنگے مہنگے بازاری کلر ز کو بھی مات دے گا اس کو کھانے سے نہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی

اور اس سے آپ کے بال وقتی طور کے لئے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لئے کالے ہو جائیں گے اگر آپ اس چیز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو مکمل پڑھئے تو اس کے لئے سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں یہ ہر بل سٹور سے آپ کو آسانی سے مل جائے گا ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے ہرڑ میں پیٹ کی بیماریوں کا مستقل علاج موجود ہے ماہرین کہتے ہیں کہ ایک ہرڑ کو دھو کر اس کو چوسنے سے قبض کھٹی ڈکاریں پیٹ کا گیس دست نہ آنے متلی اور قے کی شکایت میں کھانے سے آپ کو فائدہ ہوتا ہے معدے کی تکلیف سینے کی جلن اور بلغم کی شکایت میں ہرڑ کو پانی میں بھگو کر پینا مفید رہتا ہے دوسری چیز جو آپ نے لینی ہے و ہ ہے آملہ کا مربہ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہربل سٹور سے مل جائے گا

آملہ آپ کے بالوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے اس سے آپ کے بال نہ صرف کالے ہوتے ہیں بلکہ یہ بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بھی بناتا ہے ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ آملہ دل بالوں اور آنکھوں کے لئے بے حد مفید ہے یہ قبض معدہ اور دمہ میں بھی نہایت فائدہ دیتا ہے خ و ن کی کمی دور کرتا ہے اس کے استعمال سے ہیمو گلوبن کی سطح بھی بڑھ جاتی ہے قوت مدافعت بہتر بناتا ہے اور بہترین قبض کشا بھی ہے آملہ کا مربہ وقت سے پہلے سفید ہوجانے والے بالوں کو تو کالا کرتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ بڑھتی عمر کے اثرات کوبھی کم کرتا ہے جن بچوں کو قبض کی شکایت ہو ان کے لئے نہارمنہ آملہ کا مربہ بہترین علاج ہے سب سے خاص بات یہ ہے کہ آپ کی قوت مدافعت بڑھا کر آپ کے جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *