Home / صحت / روزانہ 6 چتری والے کیلے کھا کر آدھا انچ قد بڑھائیں

روزانہ 6 چتری والے کیلے کھا کر آدھا انچ قد بڑھائیں

اکثر مرد و خواتین چھوٹے قد کی وجہ سے کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور قد میں اضافہ کے لیے کئی ورزشیں اور نت نئے جتن بھی کرتے ہیں کہ کسی طرح اُن کا قد بڑھ جائے۔ ۔کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ایک مخصوص عمر جیسے 18 سال کے بعد آپ کا قد بڑھنا رُک جاتا ہے ، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے آپ 18 سال کے ہونے کے بعد بھی اپنے قد میں نمایاں فرق دیکھ سکتے ہیں۔
ذیل میں ڈاکٹر عیسٰی کیلوں سے قد بڑھانے کا ایک ایسا ٹوٹکہ بتارہے ہیں جس پر عمل کر کے دو مہینوں میں آدھا انچ قد بڑھا سکتے ہیں ۔
روزانہ تین وقت(صبح ، دوپہر ، شام) دو ،دو چتری والے کیلے کھائیں ۔
15 سے 20 منٹ رسہ کشی کریں
انشاء اللہ 2مہنوں میں آدھا انچ قد بڑھ جائے گا۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *