Home / آرٹیکلز / معدہ کی گرمی،سینے کی جلن اور پیٹ کی تیزابیت کو ختم کرے

معدہ کی گرمی،سینے کی جلن اور پیٹ کی تیزابیت کو ختم کرے

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس کائنات کے اندر بسنے والے انسانوں کے لئے جتنی نعمتوں کو پیدا کیا اگر ہم ان نعمتوں کو شمار کرنا چاہیں تو ساری کائنات کے

جو درخت ہیں وہ قلمیں بن جائیں اور ساری کائنات کے سمندر سیاہی بن جائیں تو ہم ان نعمتوں کو نہ شمار کرسکتے ہیں نہ بیان کرسکتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی انہی ان گنت نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت سبز دھنیا ہے یہ اللہ کی وہ خوبصورت نعمت ہے جو آج پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے یہ سبز دھنیا ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نفعے ایسے ایسے فائدے لے کر آیا ہے اس کے اندر جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انعامات چھپا کر رکھے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہیں گرمیوں میں خاص طور پر ہمارے بدن میں جو آ ت ش لگتی ہے یہ ایسیڈیٹی کی وجہ سے ہے سینے کے اندر جلن ہاتھوں کے اندر جلن یورین کے اندر جلن سٹول کے اندر جلن پیشاب کرتے ہوئے جلن ان ساری جلن کا بہترین علاج اللہ سبحان ہو تعالیٰ نے اس سبز دھنئے میں رکھا ہے آج گرمی کی حدت کو لے کر گرمی کی شدت کو لے کر کتنے لوگ پریشان ہیں جب ٹمپریچر اڑتالیس سے اوپر جاتا ہے ہماری باڈی میں ویسے ہی ایسڈ پیدا ہونا شروع ہوجاتا ہے

باڈی کے اندر کا ٹمپریچر 37 ہے اور باڈی کے اندر کا ٹمپریچر 48 ہے ہماری باڈی میں کیفیت کیسی ہو گی ہمارے ہاتھ پاؤں کے اندر جلن کیسی ہوگی ہماری باڈی میں حدت کیسی ہو گی ہماری بلڈ کے اندر حدت کیسی ہو گی ہماری پوری باڈی میں جتنے ہمارے جوسز ہیں انزائمز ہیں اس ایسیڈیٹی کی وجہ سے جو گرمی میں ہمارے بدن میں پیدا ہوتی ہے اس کی وجہ سے پیشاب کا پیلا آنا پیشاب کا جل کر آنا پخانے کا جل کر آنا ری ایکٹم پخانہ نکلنے کی جگہ پر اس کے ہول کے اوپر جلن کا ہونا درد کا ہونا بے چینی کا ہونا بے قرار ی کا ہونا کونسٹی پیشن ہاتھ پاؤں کے اندر سے جلن حدت کا نکلنا چہرے سے جلن نکلنا پوری باڈی سے آ ت ش کا نکلنا اللہ تعالیٰ نےاس ہیرے کے اندر ان گنت نفعے رکھے ہیں اس کا سبز رنگ اس ساری جلن کو حدت کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے اس کو رگڑ کر سبز دھنیا اور سبز پودینہ اس کو رگڑ کر گڑ کی شکنجبین بناؤ اور

ایک چائے کا چمچ ایک گلاس پانی میں ڈال کر صبح دوپہر شام تین وقت پئو سینے کی جلن کا بہترین علاج ہے پیشاب جو جل کر آرہا ہے اور لوگ سٹرالکا پی پی کر اپنے بدن کو یہ کیمیکل دے دے کر جو زخمی کررہے ہیں اس کا بہترین علاج ہے ہاتھ پاؤں کی جو جلن ہے اس کا بہترین علاج ہے جسم کو سکون دینے کے لئے چین دینے کے لئے راحت دینے کے لئے تسکین دینے کے لئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس سبز دھنئے کے اندر اور جہاں پر سبز دھنیا نہیں ملتا وہاں پر خشک دھنئے کو استعمال کیجئے خواتین کے اندر یہ جو لیکوریا کی وجہ سے جن کا لیکوریا ایسیڈک ہے لیکوریا کی سکریشن جہاں لگتی ہے وہاں جلن ہوتی ہے تکلیف ہوتی ہے درد ہوتی ہے ایسی بہنیں اس نسخے کو ضرور استعمال کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *