Home / دلچسپ و عجیب / وہ کونسی چیز ہے جو مرد پہنے گا تو مرجائے گا عورت پہنے گی تو نکاح ٹوٹ جائے گااور بچے وہ خوشی سے پہنتے ہیں

وہ کونسی چیز ہے جو مرد پہنے گا تو مرجائے گا عورت پہنے گی تو نکاح ٹوٹ جائے گااور بچے وہ خوشی سے پہنتے ہیں

وہ کونسا ملک ہے جہاں ننگے چلنے والوں کو سزا ملتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے بیلجیم۔ وہ کون سی چیز ہے جوصبح کو سبز، دوپہرکو کالی ، شام کو نیلی اوررات کو سفید ہوتی ہے؟ اس کاصیحح جواب ہے بلی کی آنکھیں ۔ وہ کونسا جانور ہے جو ہمیشہ زندہ رہتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے جیلی فش۔ وہ کونسی چیز ہے جس کے پھٹنے پر آواز نہیں آتی ؟ اس کا صیحح جواب ہے دودھ۔ وہ کونسی سبزی ہے جس کا پہلا حرف کاٹے تو ایک خوبصورت پتھر، آخری کاٹے تو سویٹ ڈش اور دونوں کاٹ دیں تو خوبصورت لڑکی کانام بنتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے

کہ کھیرا یعنی ک ہٹائے تو ہیرا اگر الف ہٹائیں کھیر تواگر دونوں ہٹائیں تو ہیر۔ دنیا میں موجود وہ کون سا پتھر ہے جو ابھی تو چھوٹا سا ہے لیکن قیامت کے دن پہاڑ کے برابر ہوجائے گا؟ اس کا صیحح جواب ہےحجر اسود۔ وہ کونسا سا کمرہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی انسان کا وزن نو کلو تک کم ہوجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے لفٹ کے اندر ، گریویٹی کے قانون کے مطابق انسا ن کا وزن نو کلو کم ہوجاتاہے۔ وہ کونسے صحابی تھے جوجنات کی دعوت پر مسلمان ہوئے ؟ اس کاصیحح جوا ب ہے حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ۔ کیا آپ جانتے ہیں پاکستا ن کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟

اس کا صیحح جواب ہے مسجد شاہ فیصل ۔ وہ کونسی بے جان چیز ہے جس کے بارے میں قرآن نے کہا یہ سانس لیتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے صبح کو ۔ جیسا کہ قرآن پاک میں آیا ہے اور قسم ہے صبح کی جب سانس لے۔ وہ کون سا وقت ہے جب تو بہ قبول نہیں ہوتی؟ اس کا صیحح جواب ہے موت کے وقت ۔ سورت توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں آئی ؟ اس کا صیحح جواب ہے نہ جبرائیل ؑ لائے اور نہ آپ ؐ نے لکھنے کا حکم دیا۔ وہ کونسی بے چیز ہے جس کو خانہ کعبہ کا طواف کیا اور اس کا ذکر قرآن کی تفاسیر میں بھی ملتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت نوح ؑ کی کشتی۔ کیا آپ جانتے ہیں

جنات کہاں نماز پڑھتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے گھاس پر ۔ اسی لیے گھاس کو صاف ستھرا رکھنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ وہ کونسی مسلمان ہیں جوجنت کے جانے کے بعد بھی دنیا میں آنے کی خواہش کریں گے ؟ اس کا صیحح جواب ہے شہید ۔ شہید کو موت کا اتنا مزہ آتا ہے وہ دوبارہ شہید ہونے کا رتبہ حاصل کرنے کے لیے دنیا میں آنے کی خواہش کریں گے۔ وہ کونسی نماز ہے جسے وقت پرپڑھنے سے گن ہ ہوتا ہے؟ عرفہ کے دن مزدلفہ میں حاجیوں کو مغرب کی نماز مغرب کے وقت میں پڑھنا گن ہ ہے۔ وہ کونسی چیز ہے جو مرد پہنے گا تو مرجائے گا ،عورت پہنے گی تو نکاح ٹوٹ جائے گااور بچے وہ خوشی سے پہنتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے سفید کفن ۔

About admin

Check Also

بال آنے پر بیوی سے رشتہ توڑ لیا

بھارتی معاشرہ یوں تو دلچسپ و عجیب واقعات کی بنا پر دنیا بھر میں خاص …

Leave a Reply

Your email address will not be published.