یہ کیا ماجرا ہوگیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہوگیا ۔اس تحریر میں آپ کو ایک تعویذ بتایاجارہا ہے ایسا تعویذ کہ آپ اس کو اپنے گھر میں رکھ لیں جمعہ کے دن پھر کیا ہوگا تماشہ یہ تعویذ آپ جمعہ کے دن اپنے کچن میں رکھ لیجئے یہ بات نہیں ہے جہاں آپ کا میں علاقہ ہے گھر کے اندر کئیوں کا ہوتا ہے کچن ،ڈرائنگ روم ہوسکتا ہے
،اپنا بیڈ روم ہوسکتا ہے کہیں بھی مقصد ہے کہ جو آپ کی مین جگہ ہے جہاں آپ زیادہ تررہتے ہو گھر کی خواتین زیادہ ترکچن میں ہی ہوتی ہیں باقی جیسے آپ کی مرضی ہے مین جگہ پر لٹکا دیں تب بھی ٹھیک ہے یا رکھ دیں تب بھی ٹھیک ہے لیکن ایسی جگہ پر ہو جہاں پر اس تعویذ کی بے ادبی نہ ہو اور تعویذ کو جو آپ کی پسندیدہ خوشبو لگالیجئے گا لیکن اتنا کیجئے گا اتنی خوشبو نہ لگے کہ تعویذ پر لکھی ہوئی لکھائی خراب ہوجائے یہ ایسی جگہ پر رکھنا ہے جہاں پر آپ کے پاؤں وغیرہ نہ ہوں مختصر یہ کہ بے ادبی نہ ہو اگر آپ گھر میں نہیں رکھنا چاہتے دکان میں رکھنا ہے تو دکان میں بھی رکھ سکتے ہیں دفتر میں رکھ سکتے ہیں جو بھی آپ کی کوئی جگہ ہے جہاں آپ کاروبار کرتے ہیں وہاں پر رکھ سکتے ہیں گھر میں بھی رکھ سکتے ہیں ۔اس تعویذ کی برکت سے کہاں کہاں سے آپ کو رزق اللہ دے گا کہاں کہاں سے ذرائع بنیں گے یہ آپ کی سوچ اور تصور نہیں ہے وہاں پر ایسا ایسا اللہ تعالیٰ کرم کرے گا اور راتوں رات ایسے معاملات طے ہوجائیں گے آپ کے جو پھسے ہوں گے
کچھ دن آپ جب گزر جائیں گے رکھیں گے دیکھیں گے آپ نے یہ تعویذ آرام سے لکھ لینا ہے جمعہ کے دن لکھیں اور رکھ دیں بس پھر آپ نے کمال دیکھنا ہے کہ پھنسے ہوئے کام کچھ وقت میں رات و رات دن و دن فورا حل ہونا شروع ہوجائیں گے جیسے جیسے لوگوں کو یہ پتہ چلے گا کہ آپ اس طرح یہ تعویذ کررہے ہیں تو لوگ آپ عش عش کر اٹھے گے کہ ہمیں بھی دو ۔اس تعویذ کا جو مطلب ہے جو اس کا طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ مال دولت رزق میں برکت کا یہ تعویذ ہے مال و دولت میں بے پناہ برکت ہوگی۔آپ نے کیا کرنا ہے ؟آپ نے ایک کاغذ لے لینا ہے جس پر لائنز نہ ہوں اس پر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اور اس پر دم کرلینا ہے۔کوشش کیجئے درود ابراہیمی پڑھیں۔اس کے بعد 786 مرتبہ یا اللہ لکھنا ہے دائیں طرف سے شروع کریں اور 786 کی تعداد پوری کرلیں اور جمعہ کا دن ہو اور آخر میں بھی گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر اسے کہیں رکھ دینا ہے جہاں آپ چاہتے ہوں ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین