Home / اسلامک / صبح اٹھتے ہی یہ سورہ ایک بار پڑھ لو!شام تک 6 لاکھ آپ کی جیب میں ہوگا۔

صبح اٹھتے ہی یہ سورہ ایک بار پڑھ لو!شام تک 6 لاکھ آپ کی جیب میں ہوگا۔

یہ ایک ایسا خاص عمل ہے جو آپ کو مالا مال کر دے اللہ پاک کی شان ایسی ہے کہ وہ اپنے بندے کو اتنا عطافرماتا ہے جتنا وہ مانگتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ اپنے بندے کی جھولیاں بھر دیتا ہے اور اسے بے شمار عطا فرمادیتا ہے سرکارنامدار دو عالم کے مالک و مختار ﷺ کا فرمان خوشبودار ہے کہ جب جمعرات کا دن آتا ہے

اللہ پاک فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذاور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھنے والوں کے نام لکھتے ہیں تو پیارے آقاﷺ پر کثرت کے ساتھ درود پاک پڑھئے منقول ہے کہ ایک مرتبہ حضرت سیدنا عیسیٰؑ اپنے حواریوں یعنی ساتھیوں کے پاس اس حالت میں تشریف لے گئے کہ آپؑ کے جسم انور پر اون کا جبا تھا اور ایک عام سی شلوار پہنی ہوئی تھی ننگے پاؤں تھے اور سر پر بھی کوئی کپڑا وغیرہ نہیں تھا آنکھوں سے آنسوں جاری تھے بھوک کی وجہ سے آپؑ کا رنگ تبدیل ہوگیا اور پیاس کی شدت سے آپ ؑ کے ہونٹ بالکل خشک ہوچکے تھے آپؑ نے اپنے حواریوں کو سلام کیا اور کچھ نصیحتیں کرنے کے بعد زبان کی حفاظت کے بارے میں نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا اے لوگو تم فضول گوئی سے بچتے رہو کبھی بھی ذکر اللہ کے علاوہ اپنی زبان سے کوئی لفظ نہ نکالو ورنہ تمہارے دل سخت ہوجائیں گے بے شک دل نرم ہوتے ہیں لیکن فضول گوئی انہیں سخت کردیتی ہے اور جس شخص کا دل سخت

ہوجائے وہ اللہ پاک کی رحمت سے محروم ہوجاتا ہے بیان کردہ حقائق میں اللہ پاک کے نبی حضرت سیدناعیسیٰؑ روح اللہ نے اپنے حواریوں کو جو نصیحتیں فرمائیں ان میں فضول گوئی سے بچنے اور اپنی زبان کو ذکراللہ سے تر رکھنے کا بھی حکم ارشاد فرمایا اور ساتھ یہ بھی فرمادیا کہ فضول گوئی دل کی سختی کا بھی سبب ہے ۔ یاد رکھئے اس زبان کے ذریعے ہم جہاں ذکرو درود نعت و بیان اور نیکی کی دعوت دے کر نیکیاں کر کے جنت کی ابدی نعمتوں کے حقدار بنتے ہیں وہیں اس کے غلط استعمال مثلا کسی کی غیبت کرنے چغلی کھانے گالی دینے وغیرہ جیسے گناہوں کے مرتکب ہوکر عذاب نار میں بھی گرفتار ہوسکتے ہیں ہمیں اس بات کا احساس ہی نہیں ہے کہ گوشت کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا جو دو ہونٹوں اور دو جبڑوں کے پہرے میں ہے کس طرح پورے ہمارے وجود کو دنیوی و اخروی مصائب میں مبتلا کر سکتا ہے مگر نتائج سے بے پرواہ ہو کر بغیر سوچے سمجھے بولتے رہنا ہماری عادت بن چکی ہے یادرکھئے ہماری زبان سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ اللہ کریم کے معصوم

فرشتے لکھتے ہیں جیسا کہ پارہ 26 سور ق کی آیت نمبر 18 میں ارشاد رب کریم ہے کوئی بات وہ زبان سے نہیں نکالتا کہ اس کے پاس ایک محافظ تیار بیٹھا ہے ۔ میں بے کار باتوں سے بچ کر ہمیشہ کروں تیری حمد و ثنا یاالٰہی اللہ پاک سے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں فضول گوئی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ہمیں دنیوی و اخروی نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ہمیں تمام مصائب سے بچائے ۔اللہ پاک آپ کی تمام حاجتیں تمام خواہشیں پوری فرمائے بے اولادوں کو اولاد نرینہ عطا فرمائے۔جو لوگ پریشان حال ہیں رزق کی تنگی ہے وہ یہ وظیفہ کریں صبح اٹھتے ہی آپ نے یہ سورۃ پڑھنی ہے وہ سورۃ کونسی ہے ؟آپ نے پہلے تو تین بار درود پاک پڑھ لینا ہے پھر سورہ قلم کی تلاوت کرنی ہے۔آپ جب یہ عمل کریں گے تو اللہ پاک کے نیک فرشتے ہی آپ کی مدد کے لئے آجائیں گے اور آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائے گی آپ نے اگر یقین رکھا اس وظیفہ پر اگر ذرا بھی آپ کا یقین ڈگمگایا تو یہ وظیفہ آپ کے کام نہیں آئے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *