Home / صحت / روغن بادام پر اللہ پاک کا یہ نام پڑھ کر دم کرو اور تیل کو استعمال کرو ، مایوس افراد کی زندگی میں خوشیاں لوٹ آئیں گی

روغن بادام پر اللہ پاک کا یہ نام پڑھ کر دم کرو اور تیل کو استعمال کرو ، مایوس افراد کی زندگی میں خوشیاں لوٹ آئیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روغن بادام پر اللہ پاک کا یہ نام پڑھ کر دم کرو اور تیل کو استعمال کرو ، مایوس افراد کی زندگی میں خوشیاں لوٹ آئیں گی ۔۔۔اس تحریر میں کانوں کی سماعت کے حوالے سے حل پیش کیا جائے گا کیونکہ کافی لوگ ایسے ہیں جن کو کانوں کی سماعت کا مسئلہ جب ہوجاتا ہے تو اس کے لئے طرح طرح کے ٹوٹکے

استعمال کرتے ہیں مثال کے طور پر وہ آلہ استعمال کرتے ہیں جو آواز کو بڑھانے کا کام کرتا ہے لیکن وہ اس کا مستقل حل نہیں ہے اس کا مستقل حل یہ ٹوٹکہ ہے اس کے علاوہ جب کانوں کی سماعت کم ہوجاتی ہے تو اس کے بہت سارے ایسے نقصانات بھی ہیں مثال کے طور پر اگر آپ کسی فیملی وغیرہ میں بیٹھے ہیں تو کچھ باتیں آپ کو سنائی نہیں دیں گے یا پھر آپ کسی اور جگہ بیٹھے ہیں تو آپ کو کوئی بھی کسی محفل وغیرہ میں کئی باتیں سنائی نہیں دیں گے اس کے علاوہ آپ کہیں ڈرائیو کررہے ہیں تو پیچھے سے کوئی ہارن وغیرہ بجائے تو آپ کو سنائی نہیں دے گا تو اس سے انسان کی محرومیت واضح ہونے لگتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے بہت ہی سستا عمدہ اور ایک کامیاب ٹوٹکہ اور اسلامک ٹوٹکہ پیش کیا جارہا ہے آپ اسے ذہن نشین کرلیجئے صرف ایک چیز کی آپ کو ضرورت ہے وہ آپ کو پنسار سٹور سے مل جائے گی آپ نے روغن بادام لے لینا ہے چھوٹی شیشی لے لیں تقریبا پچیس ملی لیٹر کی ہونی چاہئے کسی بھی اچھی کمپنی کا لے لیجئے آپ کوشش کیجئے کہ خالص لیجئے اس پر آپ نے یہ کرنا ہے

کہ یَاسَمِیعُ پانچ سو مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کردینا ہے دم کر کے آپ نے اس کو بند کردینا ہے اور کوشش کریں کسی ڈراپر وغیر ہ میں ڈال لیں تا کہ اس کو آپ آسانی سے کانوں میں ڈال سکیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو روزانہ سوتے وقت آپ نے دونوں کانوں میں ایک ایک قطرہ سوتے وقت اپنے کانوں میں ڈال لینا ہے اور سو جانا ہے اسی طرح آپ نے یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا ہے تب تک جب تک آپ کے کان ٹھیک نہیں ہوجاتے امید ہے ایک دو ہفتے میں آپ کے کان ایک ہی شیشی سے ٹھیک ہوجائیں گے۔ اگر آپ کو کم سنائی دیتا ہے تو پہلے کی نسبت زیادہ ہوجائے گا اور اگر ایک شیشے سے بھی کام نہ ہو تو دو تین شیشیاں استعمال کر لیجئے انشاء للہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور ہوسکے تو اس ریمیڈی کو اپنا معمول بنا لیجئے اور روزانہ ایک ایک قطرہ اپنے دونوں کانوں میں ڈال لیجئے اس سے آپ کی دماغی قوت بھی مضبوط ہوگی اور حافظہ بھی قوی ہوگا اور سر کے بھی تمام مسائل دور ہوں گے جیسے کہ سردرد مائیگرین وغیرہ وغیرہ ان تمام مسائل سے بھی آپ کو چھٹکارا حاصل ہوگا ۔ آپ اپنے آپ کو تندرست و توانا محسوس کریں گے اور ہلکا پھلکا محسوس ہوگا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *