Home / اسلامک / حضرت الشیخ امام بونی ؒ کا بے حد طاقتور وظیفہ ، قرض چاہے لاکھوں میں ہو یا کروڑوں میں ، سب ایک ہفتے میں اتر جائے گا

حضرت الشیخ امام بونی ؒ کا بے حد طاقتور وظیفہ ، قرض چاہے لاکھوں میں ہو یا کروڑوں میں ، سب ایک ہفتے میں اتر جائے گا

جو شخص قرض میں بری طرح پھنس گیا ہو اور نجات کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو ایسے میں ذیل کا وظیفہ بے حد مفید ہے۔ یہ عمل رسول اللہ ﷺ نے ایک اعرابی کو ودیعت کیا تھا ۔ اس مقصد کےلئے جمعرات کے دن نماز ِ ظہر کے بعد چار رکعت نماز نفل دو دو رکعت نماز کرکے اس طریقہ سے ادا کریں کہ پہلی رکعت

میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ القدر دس بار اور سورۃ الکوثر ایک بار پڑھے۔دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کےبعد سورۃ الزالزال ایک بار اور سورۃ التکا ثر ایک بارپڑھ کر سلام پھیرے اور اٹھنے سے پہلے دعا مانگے۔ پھر کھڑا ہو کر بقیہ دو رکعت اس طریقہ سے پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد دس بار ، سورۃ العادیات اور ایک بار سورۃ التکاثر اور سورۃ الفلق ایک بار پڑھے ۔دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد دس بار سورۃ الکافرون اور ایک بار سورۃ التکاثر اور ایک بار سورۃ الناس پڑھے اور پھر سلام پھیرنے کے بعد کسی سے کوئی بات کئے بغیر دعا مانگے ۔ اس وظیفہ کی بدولت اللہ عزوجل غیب سے قرض کی ادائیگی کا بندوبست فرمادے گا اور انشاءاللہ پہاڑ کے برابر بھی قرض اتر جائے گا۔ (ازمنقولہ : حضرت الشیخ امام بونی ؒ)

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *