Home / صحت / کیکر کی پھلی بس ایک چٹکی کھالیں مردانہ کمزوری کا آسان اور سستا حل

کیکر کی پھلی بس ایک چٹکی کھالیں مردانہ کمزوری کا آسان اور سستا حل

آج ہم آپ کو مشہور درخت کیکر کی پھلیوں کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے ۔ ان سے حاصل ہونے والے فوائد انسان کیلئے بہت فائدہ مند ہیں

۔ اس تحریر میں آج آپ کو کیکر کی پھلیوں سے جریان احتلام اور مردانہ امراض کے بارے میں نسخہ بتائیں گے ۔ پہلے کچھ بات اس کی پہچان کی کرلیتے ہیں اس کو عربی میں سنت پنجابی اور ہندی میں کیکر اردو میں بقول اور انگلش میں ایکشیا ایرٹ کہتے ہیں ۔ کیکر ایک مشہور خاردار درخت ہے جس کی لمبائی پچس سے تیس فٹ ہوتی ہے ۔ کانٹے سفید ایک سے تین انچ تک سوئی کی طرح نوک دار ہوتے ہیں۔

چھال اندر سے سرخ رنگ کی ہوتی ہے چھوٹے بڑے لحاظ سے یہ درخت دو قسم کے ہوتے ہیں کیکر برصغیر میں پایا جاتا ہے اگر اس کے مزاج کی بات کریں تو اس کا مزاج سرد خشک درجہ دوم ہوتا ہے ۔ کیکر کا درخت بہت شفاء بخش اور طبی فوائد کا حامل ہے اس کے پتے چھال پھلی اور گوند سبھی میں طبی افادیت پائی جاتی ہے ۔ پتے اور گوند کو خشک کرنے اور رستے ہوئے خ ون کو روکنے کیلئے مفید ہے ۔ اس سے سانس کی نالیوں میں موجود بلغمی مواد اور ریشا خارج کرنے میں معاون ہوتی ہے ۔ اس کی گوند جلد کی حدت اور سوزش دور کرنے میں فائدہ مند ہے ۔ کیکر کی گوند کا لعاب دیگر ادویات کیساتھ ملا کر سینے کے امراض اور نزلہ اسہال کے علاوہ سوزاق کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ چھال سے بنا جوشاندہ بھی نزلہ زکام اور دوسری بیماریوں کیلئے مفید ہے ۔

اس کے علاوہ دانتوں کے امراض میں چھال کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ دانتوں کے امراض میں چھال کو چبانا دانتوں کو مضبوط اور مسوڑوں سے بلڈ رسنے کے عمل کو روکتا ۔ گندے دانت صاف کرنے کیلئے کیکر کی لکڑی کا کوئلہ اور نمک کو ملا کر اس کا منجن کرنا قدیم نسخہ ہے اس سے آپ کے دانت صاف ہوجائیں گے ۔ ایگزیما جسے چھاجن کا مرض بھی کہتے ہیں جس میں شدید خارش ہوتی ہے اس کیلئے کیکر کے درخت کی چھال بہت فائدہ مند ہے ۔ اس کے علاوہ کیکر کے بہت سارے جسمانی فوائد ہیں۔ آخر میں آج نسخہ بتائیں گے آپ نے صرف چار پانچ چیزیں لینی ہیں جو کسی اچھے پنسار سٹور سے رعایت کیساتھ مل جائینگی ۔ یہ چیزیں نوٹ کرلیں کیکر کی پھلی آپ نے 100گرام لینی ہے ۔

گوند کیکر آپ نے 25گرام لینی ہے ۔موسلی سیاہ 25گرام لینی ہے ۔ سمبل 25گرام ،کوزہ مصری 150گرام لینی ہے یہ ساری چیزیں آپ کو پنسار سٹور سے مل جائینگی ۔ اگر آپ کو اس کو جاکر کہیں گے کہ یہ چیزیں لینی ہیں تو آپ کو دے دیگا ۔ ان ساری چیزوں کو لیکر ان کو باریک پیس کر ان کا سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کرنا ہے اس کو استعمال کرنے سے من ی کے قطرے آنا بند ہوجائیں گے یہ جریان اور احتلام کا مکمل علاج ہے اس کے علاوہ اگر کوئی مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس سے اس کو بہت فائدہ ہوگا۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *