Home / صحت / پندرہ دن میں 10 کلو وزن کم کریں

پندرہ دن میں 10 کلو وزن کم کریں

اس ریمیڈی کے استعمال کا کسی قسم کا بھی کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں لیکن فوائد بے شمار ہیں اس ریمیڈی کے استعمال سے جسم کی بے

جا چربی کا خاتمہ ہوجائے گا جسمانی کمزوری ختم ہوجائے گی چستی اور پھرتی میں اضافہ ہوگا مردوں کے مخصوص مسائل جن کے خاتمے کے لئے وہ ہزاروں روپیہ ختم کردیتے ہیں اور مختلف قسم کی دوائیاں بھی استعمال کرتے ہیں جن کے سائیڈ افیکٹس ان کو فیس کرنے پڑتے ہیں لیکن اگر مرد اس ریمیڈی کا استعمال کرتے ہیں کچھ عرصہ تو وہ مسائل جن کے حل کے لئے انہوں نے ہزاروں روپے خرچ دیئے ہوں گے وہ مسائل دیکھتے ہی دیکھتے ختم ہوجائیں گے عورتوں کے مخصوص مسائل اور کمپلی کیشنز جو دن بدن بڑھتی جارہی ہیں وہ بھی اس ریمیڈی کے استعمال سے ختم ہوجائیں گی جو ریمیڈی آپ کو بتائی جارہی ہے وہ بہت ہی زیادہ افیکٹو ہے اور بہت کوئیک ریزلٹ دیتی ہے ۔جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ یہ ہیں لہسن،ایک گلاس پانی ابلا ہوا ،شہد۔پانی چولہے پر رکھ دیجئے جب پانی ابلنے لگ جائے

تو فوری طور پر اس میں لہسن کے دو جوے ڈال دیجئے لہسن کے جوے اس پانی میں اتنی دیر پڑے رہنے دینے ہیں جتنی دیر میں پانی بالکل ہلکا سا گرم رہ جائے یعنی آپ نے جو نیم گرم پانی ہوتا ہے اس سے بھی کم ٹمپریچر پر پانی کو کر لینا ہے اور اس کے بعد اس پانی کو آپ نے گلاس میں ڈال لینا ہے ا ور لہسن کے جووں کو آپ نے پھینک دینا ہے چاہیں تو لہسن کے جووں کو آپ کھانا پکانے کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں اب ہم نے اس میں ایک چائے کا چمچ شہد شامل کرنا ہے۔ لہسن میں جتنے کمپاؤنذ وٹامن اور منرلز ہوں گے وہ اس پانی میں شامل ہوجائیں گے اور شہد ڈالنے کے بعد شہد کو بھی اچھی طرح مکس کرلیجئے لہسن اور شہد ایک بہت زبر دست کمبی نیشن بنتا ہے اس کو مکس کرنے کے بعد آپ کی ریمیڈی تیار ہے لہسن میں بے شمار طبی خصوصیات موجود ہوتی ہیں لہسن میں کمپاؤنڈز کا ایک خاص کمبی نیشن ہوتا ہے جو دنیا میں کسی اور پھل سبزی یا جڑی بوٹی میں نہیں ہوتا پھر چاہے

معمولی سردی کھانسی ہو ہائی بلڈپریشر کا مسئلہ ہو سلو میٹا بولزم ہو یا باڈی کو ڈی ٹوکس کرنا ہو لہسن کا جواب نہیں اگر شہد کی بات کریں تو ہزاروں سالوں سے اس کے طبی فوائد کے لئے استعمال کیاجارہاہے یہ آپ کی صحت کے لئے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔بس اس سے اندازہ لگالیجئے کہ نبی ﷺ کا شہد کے بارے میں فرمان ہے کہ جو شخص ہر مہینے میں تین دن صبح کے وقت شہد چاٹ لیا کرے تو پھر وہ کسی بڑی مصیبت اور وبا میں مبتلا نہیں ہوگا لہسن اور شہد یہ دونوں اپنی جگہ بے حد طاقتور ہیں لیکن جب لہسن اور شہد کو آپس میں مکس کر دیاجاتا ہے تو ان دونوں کے طبی فوائد اور طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے موٹاپے کو جتنا سمجھاجاتا ہے اس سے کہیں زیادہ آپ کی ہیلتھ کے لئے خطرناک ہے اس کی وجہ سے آپ کی شخصیت تو تباہ و بربا د ہو ہی جاتی ہے ۔لیکن آپ شوگر ہائی بلڈ پریشر اور کینسر جیسے موذی امراض کا شکار ہوسکتے ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *