Home / اسلامک / خدا کا واسطہ صرف 1 لفظ پڑھ لو: شام ہونے سے پہلے ہر حاجت پوری

خدا کا واسطہ صرف 1 لفظ پڑھ لو: شام ہونے سے پہلے ہر حاجت پوری

آج آپ کو ایساآسان اور مجرب عمل کا بتاتے ہیں جو سخت سے سخت مشکلات اور ہرحاجات کو پوری کرےگا۔ یہ عمل نہایت ہی مختصر اور پراثر ہے۔ آپ کی جو مشکل ہے چاہے وہ شادی میں رکاوٹ ہے، غربت ہے یا تنگدستی ہے ، نوکری نہیں ملتی یا اولاد نہیں ملتی ، گھریلومشکلوں اور الجھنوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو یہ عمل کریں ۔ آپ کی مشکل پہاڑ جتنی بھی مشکل ہوئی تو اللہ کے حکم سے ریزہ ریزہ ہوجائے گی۔

آپ کو اس عمل کے بارے میں بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے درود ابراہیمی جو نماز والا ہے یا کوئی بھی یا د ہے اس درود کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے درمیان میں ایک سو مرتبہ یہ کلمات پڑھنےہیں۔ “حٰمٓ لَا یُنْصَرُوْن”اس کلمات کو پڑھنا ہے اس عمل کو مسلسل سات دن تک کرنا ہے۔ اور دن میں جب بھی آپ کو فرصت ملے۔ آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ نمازِ فجر یا نمازِ مغرب کے بعد کیا جائے۔ نمازِ پنجگانہ کا اہتمام کریں۔کیونکہ نماز ہی مصائب سے چھٹکارا پانے کےلیے بہترین عمل ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ حرام کھانے سے پرہیز کریں۔ مظلوم اور غریب کی بددعا سے بچیں۔

جتنا ہوسکے ان کے ساتھ بھلائی کریں۔چند دن کی زندگی ہے ناجانے کب اپنے اختتام کو پہنچے ۔ اس لیے دنیا میں اپنا ہر لمحہ آخری لمحہ سمجھتے ہوئے گزاریں۔ جتنا آپ کر سکیں آپ انسانیت کی خدمت کریں۔ کیو نکہ خدمت سے انسان کو سکون ملتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو ہمت دی ہے اور اپنی استطاعت کے مطابق غریبوں کی مدد کریں۔ ان کے دل سے نکلی ہوئی ایک دعا آپ کی دنیاوی زندگی اور آخرت کی زندگی بھی سنوار دے گی۔ اللہ تعالیٰ ہماری مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے۔ آمین۔ اگر آپ کسی دشمن کا شکار ہیں۔اگر آپ کو فقروفاقہ ہے۔

اگر کوئی دنیا کی محبت میں گرفتار ہے۔ یا کسی کی حاجت ہے اس حوالے سے وظیفہ ہے۔ اگر آپ کو کسی قسم کا خوف ظالم کے ڈر کی وجہ سے ہے تو اس کے لیے وظیفہ ہے۔ مشکل کے حل کے لیے اور دشمن کو مغلوب کرنے کے لیے ۔ اس کے لیے وظیفہ ہے “یاقھار” اور اس کا مطلب کیا ہے؟ اس کامطلب ہے”سب کو قابو میں رکھنے والا”۔ وہ ذات جو سب پر غالب ہو اس کے غلبے کو کوئی طاقت نہ روک سکے۔ اس کو پڑھنے سے آپ کو اس کا رزلٹ اچھا ملے گا۔ کیونکہ اللہ کا ہر نام برکت والا ہے۔ اگر کسی کو حاجت درپیش ہواور اس کو لگتا ہے کہ اس کی حاجت پوری نہیں ہوتی اس کو چاہیے کہ گھرمیں یا مسجد میں سر ننگا کرکے ہاتھ اٹھا کر سو مرتبہ “یاقھار”پڑھیں۔ انشاءاللہ اس کی ہر حاجت اللہ کے حکم سے پوری ہوگی۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *