Home / اسلامک / جمعۃ المبارک کا خاص وظیفہ ہر چیز سونا بن جائے گی

جمعۃ المبارک کا خاص وظیفہ ہر چیز سونا بن جائے گی

پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان برکت نشان ہے مجھ پر درود پاک پڑھ کر اپنی مجالس کو آراستہ کرو کیونکہ تمہارا درود پاک پڑھنا

بروز قیامت تمہارے لئے نور ہوگا پیارے آقا ﷺ کا فرمان برکت نشان یہ بھی ہے کہ جو بندہ جمعہ المبارک کے دن مجھ پر دو سو مرتبہ صبح د اور دوسو مرتبہ شام کو درود پاک پڑھتا ہے تو پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں خود اس بندے کی شفاعت فرماؤں گا تو کیا ہی مبارک ترین وہ لمحہ ہوگا کیا ہی مبارک ترین وہ گھڑی ہو گی جب ہمارے پیارے آقا دو جہانوں کے سردار سرور عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہم گناہگاروں کی شفاعت فرمائیں گے اور اپنے مبارک ہاتھوں سے پکڑ کر ہمیں جنت میں لے جائیں گے تو یہ صرف اور صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ بکثرت درود پاک پڑھیں کیونکہ جو جمعۃ المبارک کے دن دوسو بار درود پاک پڑھ لیتا ہے اس کے دو سو سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں

جمعۃ المبارک کا دن چونکہ کثرت کے ساتھ نیکیاں کرنے کا دن ہے کثرت کے ساتھ عبادات کرنے کا دن ہے اور بے شمار فضائل پانے کا بھی دن ہے اس دن جو شخص خوش نصیب مر جاتا ہے تو وہ شہید کا رتبہ پاتا ہے اور عذاب قبر سے محفوظ ہوجاتا ہے جمعہ کو اگر حج ہو تو اس کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے ستر ہزار اور ستر حج کے برابر کردیا جاتا ہے تو جمعہ کے دن اگر کوئی بندہ دعامانگتا ہے جیسا کہ اپنے رزق کے لئے دعا مانگنا تووہ اس بندے کی دعا فوری قبول کرلی جاتی ہے اور بندہ جس چیز کے لئے دعا مانگتا ہے وہ چیز اسے مل جاتی ہے اگروہ رزق کے لئے دعا مانگتا ہے تو اسے رزق مل جاتا ہے اگر وہ کسی حاجت کے لئے دعا مانگتا ہے تووہ حاجت پوری کردی جاتی ہے وہ جس چیز کو بھی دیکھے گا وہ چیز سونا بن جائے گی بہت ہی مبارک عمل ہے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا

قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔جمعہ کے دن سورہ رحمن ایک دفعہ پڑھ لیجئے اور اللہ پاک سے دعا کیجئے اور اول و آخر درود پاک لازمی پڑھئے اور کوشش کیجئے کہ یہ عمل جمعہ کے فورا بعد کیجئے اور اس کے بعد اللہ سے رو رو کر گڑ گڑ ا کر عاجزی و انکساری سے دعا کیجئے ۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی تمام دعائیں قبول ہوں گی اور تمام مشکلات دور ہوجائیں گی اور اللہ پاک آپ کی تمام حاجات پوری فرمائیں گے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *