Home / اسلامک / آج کل یہ وظیفہ بہت زیادہ وائرل ہو رہا ہے جو بھی کرتا ہے دولت باندھ کر گھر لے جاتا ہے۔

آج کل یہ وظیفہ بہت زیادہ وائرل ہو رہا ہے جو بھی کرتا ہے دولت باندھ کر گھر لے جاتا ہے۔

آج کل یہ وظیفہ بہت زیادہ وائرل ہو رہا ہے جو بھائی بھی انشاء اللہ اس وظیفہ کو کر لے گا وہ دولت باندھ کر اپنے گھر کو لے جائے گا انشاء اللہ ایک بار ضرور اس کو آزما کر دیکھ لیجئے۔اگر آپ لوگ دولت کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو قرآن پاک میں اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ انسان کو اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس

نہیں ہونا چاہئے کیونکہ مایوس ہونا سب سے بڑا شیطانی ہتھیار ہوتا ہے اس لئے حکم دیا گیا ہے کہ کبھی بھی مایوس نہ ہوں نا امید نہ ہوں انشاء اللہ وہ مالک کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال دے گا جس سے آپ کی پریشانی ختم ہوجائے گی چاہے پھر وہ پریشانی رزق کے حوالے سے ہو دولت کے حوالے سے ہو کسی بھی حوالے سے ہو اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ فرمادیں دولت میں ترقی پیدا فرمادیں دن رات آپ کے گھر میں دولت آنا شروع ہوجائے تو اپنی نظر میں حیا پید کرلیں اپنی نظروں کو ہمیشہ نیچی رکھ کر چلا کریں گناہوں سے بچ جائیں جو لوگ زنا جیسی عادت میں مبتلا ہوجاتے ہیں ان کا رزق ہمیشہ کم ہوجاتا ہے اپنی نظروں کی حفاظت کریں شیطانی وسوسے جو خاص کر عورتوں کے بارے میں ہمارے دلوں میں دالتا ہے اس سے اللہ کی پناہ مانگیں عورتوں کے فتنوں سے بچیں خاص کر آج کے دور میں عورت بہت بڑا فتنہ بن چکی ہے اس سے جتنا بچا جائے اتنا ہی زیادہ اچھا ہوتا ہے ایک چھوٹی سی بات ہے وہ بھی تحریر کئے دیتے ہیں اور یہ بات بہت ہی زیادہ اہم ہے ایک مرتبہ ایک بابا جی ایک محفل میں بیٹھے ہوئے تھے انہوں نے اپنی بند ہتھیلی کو سب کی طرف کر کے پوچھا کہ بتاؤ میرے ہاتھ میں کیا ہے

تو محفل سجی ہوئی تھی سب لوگ بیٹھے ہوئے تھے کچھ لوگوں نے جواب دیا شاید آپ کے ہاتھ میں ہیرے جواہرات ہیں پھر ایک صاحب سے پوچھا انہوں نے بھی کچھ سوچ کے بعد جواب دیا شاید آپ کے ہاتھ میں سونا ہے پھر پوچھنے پر ایک صاحب نے جواب دیا آپ کے ہاتھ میں اگر ہیرے جواہرات نہیں سونا بھی نہیں تو یقینا چاندی یا کوئی قیمتی چیز ہوگی تب ان بزرگ نے اپنے ہاتھ کو کھولا تو ان کے ہاتھ میں چند کنکریاں تھیں سب حیران رہ گئے پھر آپ نے ارشاد فرمایا عورت کی مثال اس بند مٹھی کی طرح ہے اگر وہ بند ہے یعنی باپردہ ہے تو ہیرے جواہرات سونا چاندی اس کی مثال ہے لیکن اگر وہ مٹھی کی طرح کھل جائے جس طرح میں نے کھولی یعنی بے پردہ ہوجائے تو پھر اس کی جو قیمت ہے وہ ان کنکریوں کی طرح ہوجاتی ہے جس کی کوئی عزت نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی قیمت ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور ہماری نظروں میں حیا پیدا فرمائے،آمین،وظیفہ یہ ہے روزانہ 300 مرتبہ درود پاک جو آگے درج ہے اور اس کے ساتھ 10 مرتبہ سورہ الکوثر کی تلاوت کرنی ہے پھر آپ لوگ دیکھیں گے کہ کیسے دولت کا طوفان آنا شروع ہوجائے گا مطلب کہ اتنی دولت آئے گی اتنی دولت آئے گی کہ آپ باندھ باندھ کر گھر میں لے جائیں گے ۔درود پاک یہ ہے :اللھم صل علی محمد عبدِکَ ورسولِکَ وعلی المومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *